نتائج تلاش

  1. دعا سحر

    تعارف تعارف نامہ

    کیا یہ خریدنا پڑتا ہے مجھے اس بارے میں بھی بتائیں
  2. دعا سحر

    تعارف تعارف نامہ

    جی بہت شکریہ تمام بھائیوں کا فورم بنانے کی کوشش ہے دعا کریں ثابت قدم رہوں
  3. دعا سحر

    سرائیکی فورم

    لاجواب
  4. دعا سحر

    مسلمانوں کے زوال کے اسباب ( ایک تجزیہ )

    جی بالکل مگر میں نے ایک آرٹیکل بھی پڑھا ہے جس میں یہ سب لکھا گیا ہے ڈاکٹرز کے نام یونیورسٹی اور لیب وغیرہ جو میں نے شئیر بھی کی تھی چند لمحے قبل۔
  5. دعا سحر

    مسلمانوں کے زوال کے اسباب ( ایک تجزیہ )

    مرغی لائی گئی تھی بازار سے انہوں نے بنا کے دی یا پہلے والی دی اس بات کا مجھے علم نہیں بہر حال پکانے کے بعد خراب ضرور ہوئی
  6. دعا سحر

    مسلمانوں کے زوال کے اسباب ( ایک تجزیہ )

    دوری کی اور بھی کئی وجوہات ہو سکتیں ہونگی مگر حرام کھانا بھی تو انسان کو اللہ سے اور دین سے دور کرنے میں پیش پیش ہے۔
  7. دعا سحر

    تعارف تعارف نامہ

    السلام علیکم! میرا نام دعا سحر ہے جنوبی پنجاب سے کچھ سیکھنے کیلئے فورم جوائن کیا ہے اور چاہتی ہوں ایسا میں خود بھی بنا پاؤں مگر بہت کچھ سیکھنے کے بعد ۔ شکریہ شمولیت کا ۔اور غلطیوں کو نظر انداز کرئیے گا ۔
  8. دعا سحر

    مسلمانوں کے زوال کے اسباب ( ایک تجزیہ )

    یہ تحقیق تو ہے اور کئی جگہ اس کو پکانے کے بعد اس میں کیڑے ابلنے لگے ہیں ایسا میری دوست کے پکانے کے بعد بھی پیش آیا ہے ایک واقعہ ۔۔۔
  9. دعا سحر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 63)

    سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
  10. دعا سحر

    غزل: کبھی آب و خاک دیکھی کبھی کہکشاں سے گزرے

    نہ جانے کیسے خبر ہو گئی ہواؤں کو چراغ جیسے ہی رکھا جَلا کے رستے میں
  11. دعا سحر

    مسلمانوں کے زوال کے اسباب ( ایک تجزیہ )

    مسلمانوں کی اسلام سے دوری کی اصل وجہ ‘انتہائی حیران کن اور قابل غور عراق پر امریکی حملے کے دوران بغداد کی ایک قدیم عمارت بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ عراق پر امریکی قبضے کے بعد شہر کی صفائی شروع ہوئی تو اس عمارت کا ملبہ ہٹاتے ہوئے گہرائی سے ایک قدیم عمارت کے آثار دریافت ہوئے۔ یہ کسی درس گاہ...
  12. دعا سحر

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ دن بخیر ان شاءاللہ ان لوگوں کا توبہ پر کاربند ہونے والوں میں شمار نہیں ہوسکتا جن کو گناہ جواب دے چکا ہو - تائب صرف وہی ہے جو گناہ کو جواب دے کر خود الگ ہو جائے اور پھر اس پر توجہ نہ دے
  13. دعا سحر

    (Striving Muslimah) "مجهے کوئی نا پڑھ پائے ایسی پوشیدہ سی اک کہانی ہوں میں

    (Striving Muslimah) "مجهے کوئی نا پڑھ پائے ایسی پوشیدہ سی اک کہانی ہوں میں
  14. دعا سحر

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایمان جب انسان کے اندر اپنی ،،جڑیں ،، مظبوط کر لیتا ہے تو گناہ مشکل اور ،،نیکی ،،آسان ہو جاتی ہے دل نرم اور آنکھیں نم رہتی ہیں
Top