نتائج تلاش

  1. E

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    ماورا اگر آپ کو برا نہ لگے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شعر تو بہت اچھا ہے لیکن آپ نے اس کی جو تشریح کی ہے اس سے یہ بات ظاہر ہو رہی ہے کہ آپ کا مردوں کے کافی خلاف ہیں-
  2. E

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    السلام علیکم آپ سب کو عید مبارک ۔ بہت اچھی بات ہے کہ یہاں عربی زبان کے متعلق معلومات دی جا رہی ہیں۔ اگر ہو سکے تو فارسی زبان کے بارے میں بھی کچھ کیا جائے -
  3. E

    میاں محمد بخش میاں محمد بخش کے کلام سے انتخاب

    حضرت اظہر صاحب! سلام میں نے اپنے سوال مین خاص طور پر نوجوانوں کا ذکر کیا تھا اور جہاں تک میرے علم میں ہے میاں صاحب اور حضرت وارث شاہ صاحب زمانہ طالب علمی سے ہی ایسی شاعری فرماتے تھے۔
  4. E

    میاں محمد بخش میاں محمد بخش کے کلام سے انتخاب

    السلام علیکم! میاں محمد بخش جیسے شاعر اب کیوں نہیں ملتے۔ کیا ان کی شاعری اج کے نوجوان کی سمجھ سے باہر ہے ۔ میرے خیال میں میاں اور بلھے شاہ صاحب کا کلام قاری کو خدا کے بہت قریب لے جاتا ہے لیکن اج کی شاعری مجاز تک کیوں محدود ہو چکی ہے۔ ابھی میرا سوال ادھورا ہے لیکن فل ہال اتنا...
  5. E

    میاں محمد بخش میاں محمد بخش کے کلام سے انتخاب

    السلام علیکم سیفی ساب اس پر ذرا تفصیل س بات کرنا چاتا ہون۔ واسلام
Top