نتائج تلاش

  1. محمد امیر حمزہ

    السلام علیکم میرے کمپیوٹر میں علوی نستعلیق کے حروف ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتے، خصوصا "کی، کہ، کے...

    السلام علیکم میرے کمپیوٹر میں علوی نستعلیق کے حروف ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتے، خصوصا "کی، کہ، کے کر"وغیرہ، اس کے علاوہ بھی پوری تحریر دوسرے فونٹس کے بمقابل تھوڑی ٹیڑھی سی معلوم ہوتی ہے، کیا یہ میرے کمپیوٹر کی سیٹنگ میں کوئي گڑبڑ کی وجہ سے ہے؟ یا علوی نستعلیق کی تحریر اس طرح ہی دکھائي دیتی ہے؟ یا...
Top