نتائج تلاش

  1. خ

    40 چہل احدیث

    اس تھریڈ کے باحثین کو مبارک ہو کہ بالاخر فاروق صاحب بخاری کے صحیح ہونے کے قائل ہو گئے۔ ماشاءاللہ۔ اوپر کے اقتباس میں قرآن کے صحیح ہونے کے ثبوت میں جتنی بھی روایات کے لنکس دئے گئے ہیں وہ تمام بخاری کی احادیث ہی ہیں۔ ماشاءاللہ جزاک اللہ۔ آج بخاری کو نہ ماننے والے کچھ حدیثوں کو مان گئے ہیں اور...
  2. خ

    40 چہل احدیث

    فاروق صاحب ! یقین جانیئے ایک آپ اور ایک وہ دونوں سردرد بنے ہوئے ہیں آپ قرآن دانی میں سکہ جمانے پر کمر بستہ ہیں اور وہ قرآن خوانی فرض کروانے پر کمر بستہ ہیں لیکن قرآن خود کہتا ہے کہ "فاسئلو اہل الذکر ان کنتم لاتعلمون" اب ہم کس کے پاس جائیں؟ اب جیسا کے آپ دعوٰی کرتے ہیں جو مجھے تو کبھی کبھی...
  3. خ

    حضرت مہدی کون؟

    معافی چاہتا ہوں فاروق بھائی صاحب۔ لیکن آپ کے اس جملے سے ایسا لگتا ہے کہ آپ دینی تعلیم کے حصول کو "تعلیم یافتہ افراد" کا حق سمجھتے ہیں اور "مستری پلمبر" سے اس کے حصول کا حق چھیننے پر مصر ہیں۔ خیر طنز کو درگزر فرمائیں۔ چلئے، مان لیا کہ آپ نے مستری پلمبر کو بھی اسی "دینی تعلیم" کے حصول کا حق...
  4. خ

    حضرت مہدی کون؟

    صاحبان علم و عقل ذرا ایک نظر اس مضمون پر بھی دوڑا لیں تو شائد سوچ کے نئے زاویے سامنے آئیں۔ اصل امام مہدی کون ہیں؟
  5. خ

    حضرت مہدی کون؟

    لیکن حضور ! پہلے یہ بھی فرما دیں کہ "کس کا دماغ"؟؟ آپ کا ؟ دوست بھائی کا؟ گروجی کا؟ یا مزدور مستری دھوبی چمار یا کسی شیخ الاسلام یا پروفیسر صاحب کا؟؟ آخر کوئی ایک دماغی اسٹینڈرڈ بھی تو دے جائیں۔ ہمارے معاشرے میں تو قسم قسم کے نمونہ دماغ پائے جاتے ہیں لالہ جی !!
  6. خ

    مسلمان معاشرے میں اقلیتوں کے حقوق کیا ہیں ؟

    جناب خرم صاحب۔ کچھ لکھنے والوں نے بھی آپ کے خیالات پر اپنے تحفظات کا اظہار یہاں اور یہاں بھی کیا ہے۔
  7. خ

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    نبیل ذاتیات پر پہلا تیر لفظ غنڈوں کہہ کر آپ کی اپنی منظور نظر مہوش بی بی (موڈریٹر) نے چلایا تھا ہم تو صرف نشاندہی کر رہے تھے اگر آپ کو ہمارا نشاندہی کرنا اتنا ہی ناگوار گزرا ہے تو لازمی اس کی کوئی نہ کوئی وجہ تو ضرور ہوگی جس کے لئے میں گہرائی میں جانا نہیں چاہتا۔ میں بس یہ جاننا چاہتا ہوں کے آپ...
  8. خ

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    چلیں آپ کی معذوری کو قبول کر لیتا ہوں خوش ہوجائیں۔ کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصلاح کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ لیکن یہ اصلاح بھی آپ کے مشورے کی مرہون منت ہے کیونکہ خالو دوغلے نہیں ہیں جو کہتے ہیں اُس پر عمل کر کے دکھاتے ہیں اور ہاں جن دوسروں کی حمایت کی سددی آپ نے اپنے ہاتھ میں لپیٹ...
  9. خ

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    نبیل وہی ہوا جو پہلے بیان کیا جاچکا ہے، اب بحث ذاتیات کی طرف نکل پڑی چلیں میں اپنے ردعمل پر رجوع کرتا ہوں جو مہوش بی بی کے عمل کا نتیجہ تھا اب مجھے بے چینی سے انتظار ہے کے آپ اُنہیں اصلاح کا مشورہ کب دیتے ہیں تاکہ مہوش بی بی رجوع کریں۔ وسلام۔
  10. خ

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    نبیل اگر ہم الفاظوں کا انتخاب کرکے افسوس کرنے بیٹھ جائیں تو اس تھریڈ میں اس سے زیادہ صفحات صرف افسوس کرنے پر ہی بڑھتے چلے جائیں گے اور یقینا نہ آپ یہ چاہتے ہیں اور نہ ہی میں کیونکہ ہم کو اس مسئلے کا حل تلاش کرنا ہے کسی کو تنقید کا نشانہ بنانا میرا کبھی مقصد نہیں رہا۔ یہاں پر ہر ممبر ہماری بات کو...
  11. خ

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    میں سمجھتا ہوں کے مہوش بی بی نے جو تلخ الفاظ استعمال کئے اُس پر انہیں کھلے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی غلطی کی طرف رجوع کرنا چاہئے کیونکہ اچھائی کی طرف پہلا قدم جو بھی بڑھائے گا نیکی اُسی کے حصے میں آئے گی۔ شکریہ
  12. خ

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    نبیل منطق کو تو کہیں بھی لاگو کیا جاسکتا ہے اس کی کیفیت انسانی جذبات سے جڑی ہوتی ہے لیکن ہم مملکت خدادا کے اندرونی مسائل کی طرف اگر دھیان دیں تو یہ ہماری آنے والی نسلوں کے لئے بہتر ہوگا۔ خود سوچیں آج جن مسائل سے ہم دوچار ہیں اگر ان کا مثبت اور معنی خیر حل تلاش نہیں کیا گیا تو کل آنے والی نسل بھی...
  13. خ

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    بی بی ایسا ہی ہوتا ہے جب بلاوجہ ایک غیرضروری موضوع کو پھونکیں مار کر چنگاری لگانے کی کوشش کی جائے دیکھئے مملک خداداد میں اور بھی دوسرے مسائل ہیں جن پر توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے جیسا کے منتظم اعلٰی صاحب خود کہہ چکے ہیں کہ یہ اقلیت کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے تو پھر اس لیپا پوتی کو احتجاج...
  14. خ

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    مسلمان بننا یا کہلانا تو بہت آسان ھے۔ بس کلمہ ہی تو پڑھنا ہوتا ھے۔ صرف کلمہ پڑھنے پر ایک غیرمسلم مسلمان ھو جاتا ھے۔ دوسری جو شرطیں ھیں وہ بعد میں آتی ھیں ، مثلاً ایمان رکھے مگر عمل ندارد تو فاسق یا منافق کہلائے گا ، نماز کو یکسر چھوڑ دے تو کافر ، کوئی غیرمسلم عقیدہ اختیار کرلے تو مرتد۔ کوئی...
  15. خ

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    بحث جس نقطے پر شروع ہوئی تھی اُس کو تو ہیر نے یہ کہہ کر ختم کردیا کے" جب اقلیت کو تحفظ دینا ریاست کی ذمداری ہے تو جب کالج کے انتظامیہ نے یہ ایکشن لیا تب ریاستی مشنری کہاں گئی یعنی جب ریاست اس موضوع پر چپ سادھے بیٹھی ہے تو ہماری اور آپ کی اس موضوع پر بحث لاحاصل ہی رہے گی" عابی صاحب کی باتوں...
  16. خ

    ابن صفی لائبریری

    پھر ٹھیک ہے ۔۔ اب ہوگیا بھائی تعارف بھی ۔۔پھر ہم سلسلہ جاری رکھتے ہیں۔۔ گردوں کے سوداگر۔۔:grin:
  17. خ

    سسرال والوں کا دل کیسا جیتں؟

    اسلام سے دوری اور اللہ کا ڈر نا ہونے کی وجہ سے یہ سب قصے ہوتے ہیں۔۔ساس بہو کے۔۔
  18. خ

    تعارف اہل محفل سے تعارف۔۔

    جی شکریہ ۔۔پر فرخ بھائی کی بات غلط بھی ہو سکتی ہے نا۔۔؟ :mad:
  19. خ

    تعارف اہل محفل سے تعارف۔۔

    خوش آمدید کے لیئے شکریہ جناب۔۔ مجھے بھی بہت خوشی ہوئی اس سائٹ کا ممبر بن کر۔۔اور آپ لوگوں سے بات کرکے ۔۔
  20. خ

    تعارف اہل محفل سے تعارف۔۔

    بہت شکریہ رھرا جی ۔۔۔;)
Top