نتائج تلاش

  1. ر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    وہ اجنبی مکاں وہ اندھیرا ادھر ادھر پہلے پہل وہ بستی سے ویرانے کا سفر نے شمع روشنی کے لیے نے شگاف در ہم سایہ وہ کہ دوسرے سے ایک بے خبر اب۔۔۔۔۔۔شگاف
  2. ر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    نہیں افسوں ہی کو افسانے کی منزل معلوم غلط آغاز کا ہوتا ہی ہے انجام غلط (آغاز)
  3. ر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    کل وصل میں بھی نیند نہ آئی تمام شب ایک ایک بات پر تھی لڑائی تمام شب اگلا لفظ (شب)
  4. ر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    کیا دیکھتا ہے ہاتھ مرا چھوڑ دے طبیب یاں جان ہی بدن میں نہیں نبض کیا چلے
  5. ر

    اصول ادا کردی ہے۔زمانہ اب بھی جفاگر بلایا کرتے ہے۔کیابتاوریحآن تم کو اپنے دل کی صدا۔سامنے والے...

    اصول ادا کردی ہے۔زمانہ اب بھی جفاگر بلایا کرتے ہے۔کیابتاوریحآن تم کو اپنے دل کی صدا۔سامنے والے بےانداز بات کرتے ہے
  6. ر

Top