نتائج تلاش

  1. abdul qayyum BWP

    جس نے سوچا ہے خود کُشی کر لے (اسد اقبال)

    رات کا ڈر نہیں اسد اُس کو اپنے اندر جو روشنی کر لے واہ واہ بہت خوب جی واہ
  2. abdul qayyum BWP

    شعر کہنے سے باز آؤں کیوں ۔

    اتنی سنجیدہ لگ رہی ہے یہ بزم سوچتا ہوں کہ مسکراؤں کیوں بہت خوب واہ
  3. abdul qayyum BWP

    میں قلم کو اپنے سیاہئ شب تار دوں تو غزل لکھوں

    میں قلم کو اپنے سیاہئ شبِ تار دوں تو غزل لکھوں کبھی لاکے بامِ فلک سے چاند اتاردوں تو غزل لکھوں بہت خوب جی ۔ لا جواب واہ
  4. abdul qayyum BWP

    اکبر الہ آبادی "میری تقدیر موافق نہ تھی تدبیر کے ساتھ " (اکبرالٰہ آبادی)

    میری تقدیر موافق نہ تھی تدبیر کے ساتھ کُھل گئی آنکھ نگہباں کی بھی، زنجیر کے ساتھ بہت ہی زبردست غزل ہے اکبر الہٰ آبادی شکریہ طارق صاحب ارسال فرمانے کیلیے۔
  5. abdul qayyum BWP

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آسماں تک جائے گی خوشبو میرے افکار کی جب تعفن جسم کا زیر زمین ہو جائے گا
  6. abdul qayyum BWP

    تُو شریکِ سفر ہُوا نہ مگر،،،،تیری خوشبو ہے ہمسفر میری

    ذِکر تیرا ہے رُوح میں رقصاں تجھ کو مانگے ہے چشمِ تَر میری واہ بہت خوب
  7. abdul qayyum BWP

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لُطفِ مے تجھ سے کیا کہوں زاہد ہائے کم بخت تُو نے پی ہی نہیں داغ ۔۔۔۔ واہ بہت خوب جی محمد وارث صاحب ۔ واہ
  8. abdul qayyum BWP

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پہلو میں میرے دل کو نہ اے درد کر تلاش مدت ہوئی غریب وطن سے نکل گیا امیر مینائی
  9. abdul qayyum BWP

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیدہ و دل نے درد کی اپنے بات بھی کی تو کس سے کی وہ تو درد کا بانی ٹھہرا وہ کیا درد بٹائے گا ابن انشاؔ
  10. abdul qayyum BWP

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    محمد وارث صاحب آپ کا لڑکپن تو بہت رنگین گزرا بڑے کمال کے کام کیے ۔۔۔۔۔ ہاں
  11. abdul qayyum BWP

    آپ دوستوں کی محفل میں آئے ہیں ،، کیسے ہیں آپ سب

    آپ دوستوں کی محفل میں آئے ہیں ،، کیسے ہیں آپ سب
  12. abdul qayyum BWP

    السلام علیکم

    السلام علیکم
Top