نتائج تلاش

  1. جابر

    غزل برائے اصلاح : رگِ جاں سے دل تک مہکتے بھی تم ہو

    آداب محترم. آپ کی غزل کے چند مصرعہ خارج از بحر ہیں جیسے مطلع کا ثانی مصرعہ اس بحر یعنی فعولن فعولن فعولن فعولن میں مصرعہ کے پہلے دونوں حرف متحرک لئے جائیں گے جیسے آپ نے مطلع کے مصرعہ اولی میں کہا رگِ" اسی طرح ہر مصرعہ کو دیکھیں ..دوسرا مصرعہ آپ یوں بھی کر سکتے ہیں"صنم میرے دل میں دھڑکتے بھی تم...
Top