You are using an out of date browser. It  may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an 
alternative browser.
			
			
			
			
			
				
				
	
	
	
	
		
			
				- 
	
- 
	
		
			
			  
			
			کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں یہ سب مطالبوں کا خلوص ہے، یہ ضرورتوں کا سلام ہے 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			جدا ہو کر بھی دونوں جی رہے ہیں ایک مدت تک کبھی دونوں ہی کہتے تھے کے ایسا ہو نہیں سکتا  
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			اگر کچھ زیادہ لکھنا چاہو تو کہاں ک کہاں لکھا جاتا ہے 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			آج میرے شہر میں رات سے مسلسل بارش برس رہی ہے اور میں کہ تنہا ہاتھ میں موبائل اُٹھاے بارش کی آواز سے مسرور ہو رہا ہوں، 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			السلام علیکم میں یہاں پہ نیا ہوں سائٹ کے استمال میں اس کے حقوق کے مطابق میری مدد کریں