نتائج تلاش

  1. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان پر درود و...

    اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب)
  2. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    سلام شوق کہنا حاجِيو میرا بھی رو رو کر تمہیں آئے نظر جب روض اقدسﷺ مدینہ میں

    سلام شوق کہنا حاجِيو میرا بھی رو رو کر تمہیں آئے نظر جب روض اقدسﷺ مدینہ میں
  3. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    میری روح کو __________ لازم سا ہوگیا ہے خیال تیرا ہے _____________ سانس جیسا

    میری روح کو __________ لازم سا ہوگیا ہے خیال تیرا ہے _____________ سانس جیسا
  4. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    وہ مرد مجاہد نظر آتا نہیں مجھ کو ہو جس کے رگ و پے میں فقط مستی کردار

    وہ مرد مجاہد نظر آتا نہیں مجھ کو ہو جس کے رگ و پے میں فقط مستی کردار
  5. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    ﺁﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻮﺳﻢ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﻧِﺴﺒﺖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﺎ ہجر ﺧﺰﺍﺅﮞ ﺟﯿﺴﺎ، ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻗُﺮﺏ ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﺳﺎ

    ﺁﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻮﺳﻢ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﻧِﺴﺒﺖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﺎ ہجر ﺧﺰﺍﺅﮞ ﺟﯿﺴﺎ، ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻗُﺮﺏ ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﺳﺎ
  6. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    دنیا میرے مزاج سے تھی مختلف بہت اپنا الگ جہان بسانا پڑا مجھے

    دنیا میرے مزاج سے تھی مختلف بہت اپنا الگ جہان بسانا پڑا مجھے
  7. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    ﻟﻮﮒ ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﺩﺍﺱ ﭘﺎﯾﺎ ﮨﮯ

    ﻟﻮﮒ ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﺩﺍﺱ ﭘﺎﯾﺎ ﮨﮯ
  8. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    ہم اپنی ذات میں خودایک سلطنت رکھتے ہیں ہمارے قدم جہاں ٹھہرے وہاں لوگ اپنا دل رکھتے ہیں

    ہم اپنی ذات میں خودایک سلطنت رکھتے ہیں ہمارے قدم جہاں ٹھہرے وہاں لوگ اپنا دل رکھتے ہیں
  9. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    اللہ سبحانه و تعالٰی یہ چاند مبارک کرے اسلامی سال کا اختتام بخیر و عافیت ہو پاکستان پوری مسلم...

    اللہ سبحانه و تعالٰی یہ چاند مبارک کرے اسلامی سال کا اختتام بخیر و عافیت ہو پاکستان پوری مسلم امہ پر اپنا کرم کرے آمین
  10. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    کمی جو پائی تو اپنے خلوص میں پائی، ہمیں تو زمانے میں کوئی بےوفا نہ ملا

    کمی جو پائی تو اپنے خلوص میں پائی، ہمیں تو زمانے میں کوئی بےوفا نہ ملا
  11. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    بہر ناموسِ وطن، جامہ تن مانگتے ہیں لمحہ بھر کو تو لبھا جاتے ہیں نعرے، لیکن ہم تو اے اہلِ وطن،...

    بہر ناموسِ وطن، جامہ تن مانگتے ہیں لمحہ بھر کو تو لبھا جاتے ہیں نعرے، لیکن ہم تو اے اہلِ وطن، دردِ وطن مانگتے ہیں
  12. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    ﮨﮯ ﺟﺮﻡ ﺍﮔﺮ ﻭﻃﻦ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﯾﮧ ﺟﺮﻡ ﺳﺪﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺴﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﮯﮔﺎ

    ﮨﮯ ﺟﺮﻡ ﺍﮔﺮ ﻭﻃﻦ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﯾﮧ ﺟﺮﻡ ﺳﺪﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺴﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﮯﮔﺎ
  13. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    تو مجھ سے ناراض رہ ، روٹھ جا ، میری طرف بھی نہ دیکھ خود کو اسقدر گرا کر جاناں, تجھ کو منانے کی...

    تو مجھ سے ناراض رہ ، روٹھ جا ، میری طرف بھی نہ دیکھ خود کو اسقدر گرا کر جاناں, تجھ کو منانے کی آرزو ہے
  14. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    ‏سات نسلوں کا تعارف ہے یہ لہجہ جب کوئی بولے تو نام و نسب کُھلتا ہے

    ‏سات نسلوں کا تعارف ہے یہ لہجہ جب کوئی بولے تو نام و نسب کُھلتا ہے
  15. نازیہ امبر بنتِ نصیرالدین

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    السلام عليكم ورحمته اللہﷻ وبرکاتہ مجھے آپ کی اس کاوش نے یہاں آنے پہ مجبور کیا ہے کہ کیس ہی بات ہو اگر اس طرح کا keyboard Android mobile /device کے لیے بھی استعمال کیا جائے.
Top