نتائج تلاش

  1. خرم جنید مغل

    نعت رسول مقبول ﷺ

    جذبۂ عشق نے سینے میں مچلنا سیکھا آپ ﷺ آئے تو زمانے نے سنبھلنا سیکھا گُنگ لمحوں کو ہوئی قوتِ اظہار عطا دامنِ خیر میں حق بات نے پلنا سیکھا کفر اور شرک کے سب بُت ہوئے ریزہ ریزہ حق کے انوار میں ظلمات نے ڈھلنا سیکھا پہنا انسان نے اس وقت لباسِ عظمت سایۂ خیر میں جب صِدق نے پلنا سیکھا پائی بھٹکے...
  2. خرم جنید مغل

    خوبصورت نعتیہ کلام

    وہ ایک نام جو سرمایہء حیات بھی ہے وہ ایک ذات جو محبوبِ کائنات بھی ہے ہر ایک رُخ سے ہے کامل حضورﷺ کی سیرت اجل کا ذکر بھی ہے زندگی کی بات بھی ہے پہنچ سکا نہ کوئی اور مصطفی ﷺکے سوا وہاں کہ ختم جہاں حدِّ کائنات بھی ہے ہزار صبحیں تصدّق ہیں جس کی عظمت پر تری ﷺ حیات میں شامل وہ ایک رات بھی ہے نویدِ...
  3. خرم جنید مغل

    نعت رسولﷺ

    سبحان الله
  4. خرم جنید مغل

    نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    جذبۂ عشق نے سینے میں مچلنا سیکھا آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم آئے تو زمانے نے سنبھلنا سیکھا گُنگ لمحوں کو ہوئی قوتِ اظہار عطا دامنِ خیر میں حق بات نے پلنا سیکھا کفر اور شرک کے سب بُت ہوئے ریزہ ریزہ حق کے انوار میں ظلمات نے ڈھلنا سیکھا پہنا انسان نے اس وقت لباسِ عظمت سایۂ خیر میں جب...
Top