نتائج تلاش

  1. شکیل عالم

    بلیو وہیل گیم کی حقیقت کیا ہے ؟

    اس گیم کے بارے میں جتنی بھی باتیں سنائی جا رہی ہیں وہ درست ہیں۔ لیکن کافی عرصہ سے یہ گیم ہر قسم کے سٹور پر بین کر دی گئی ہے۔ اس گیم کا خالق ایک روسی تھا جسے جیل میں ڈال دیا گیا تقریبا ایک سال پہلے۔ انڈیا میں یہ گیم کافی چلی لیکن پھر عدالتی فیصلے کیبعد اس گیم کو انڈیا میں بلاک کر دیا گیا اور بعد...
  2. شکیل عالم

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    نہ سمجھو اسے تم شور بہاراں خزاں پتوں میں چھپ کہ رو رہی ہے میرے گھر کی دیواروں پہ ناصر اداسی بال کھولے سو رہی ہے ناصر کاظمی
  3. شکیل عالم

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    کہوں کس سے میں کہ کیا ہے، شب غم بری بلا ہے۔ مجھے کیا برا تھا مرنا، اگر ایک بار ہوتا۔۔۔۔ مرزا اسدللہ خان غالب
Top