نتائج تلاش

  1. حسن کیفی

    بلاگ اسپاٹ کے بارے میں مدد درکار ہے

    اسد بھائی اس سلسے میں آپ ہی کوئی راہنمائی فرما دیں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں ۔
  2. حسن کیفی

    بلاگ اسپاٹ کے بارے میں مدد درکار ہے

    شکریہ کعنان بھائی اللہ پاک آپ کو جزا دے میں منتظر ہوں۔
  3. حسن کیفی

    بلاگ اسپاٹ کے بارے میں مدد درکار ہے

    جناب زیک سر کعنان صاحب ممکن ہے؟
  4. حسن کیفی

    بلاگ اسپاٹ کے بارے میں مدد درکار ہے

    خاص کر جو کعنان بھائی بے حد معذرت خواہ ہوں آپ اب دوبارہ دیکھئے، اردو لفظ
  5. حسن کیفی

    بلاگ اسپاٹ کے بارے میں مدد درکار ہے

    بے حد شکر گزار ہوں جناب عالی زیک سر اس مطلوبہ ٹیمپلیٹ میں جو مینیوز ہیں ان کو پوسٹ کے دونوں طرف لیکر آنا ہے۔
  6. حسن کیفی

    بلاگ اسپاٹ کے بارے میں مدد درکار ہے

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ معزز احباب میں نے ایک عدد بلاگ بنایا ہے اردو لفظ اس ٹیمپلیٹ میں کچھ تبدیلیاں درکار ہیں۔ برائے مہربانی کوئی دوست،بھائی،بہن اس حوالے سے مدد فرما دے۔ اللہ پاک جزا دے العارض خاکسار
  7. حسن کیفی

    بلاگر کو ڈاٹ کام ڈومین میں کس طرح میپ کروں

    جناب اسد بھائی آپ اپنی فیس بک آئی ڈی یا وٹس ایپ آئی ڈی دے سکتے ہیں؟ بلاگ کا ربط یہ رہا اردو لفظ اس میں جو مینیو نیچے ہے اسے بائیں طرف لے کر آنا ہے۔
  8. حسن کیفی

    بلاگر کو ڈاٹ کام ڈومین میں کس طرح میپ کروں

    اس بھائی میں نے ایک عدد بلاگ شروع کیا ہے اس میں Mosaico سانچہ جو کہ اردو میں اردوایا گیا ہے وہ اپلائی کیا ہے بہت سے معاملات ٹھیک ہیں لیکن کچھ قباحتیں ہیں جو میری موٹی عقل میں بالکل بھی نہیں آ رہی ہیں میں اس میں اپنی مرضی کے مطابق کچھ ترمیم کرنا چاہتا ہوں اس سلسلے میں آپ سے مدد درکار ہے
  9. حسن کیفی

    بلاگر کو ڈاٹ کام ڈومین میں کس طرح میپ کروں

    آپ کا شکریہ اسد بھائی نو آموز ہونے کی وجہ سے میں فی الحال محفل کے قواعد و ضوابط بالکل بھی سمجھ نہیں پا رہا ہوں آپ سے کسی اور سوشل سائیٹ پر رابطہ ممکن ہے یا یہیں بات چیت کر لی جائے؟
  10. حسن کیفی

    بلاگر کو ڈاٹ کام ڈومین میں کس طرح میپ کروں

    لیکن میں سمجھ نہیں پا رہا آپ سے رابطہ کس طرح ممکن ہے ابھی ہی اردو محفل پر کھاتہ کھولا ہے فیچرز سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں آپ برائے مہرابانی رابطہ کیجئے پہلی فرصت میں ہی۔
  11. حسن کیفی

    بلاگر کو ڈاٹ کام ڈومین میں کس طرح میپ کروں

    السلام علیکم اسد صاحب مجھے آپ سے بلاگ اسپاٹ کے بارے میں کچھ مدد درکار ہے
Top