نتائج تلاش

  1. مہر حاید

    تعارف مرزا اسداللہ خاں غالب

    سندھی ہوں اردو سلیس کی حد تک پڑھی ہے لکھنے میں مہارت کم ہے
  2. مہر حاید

    تعارف مرزا اسداللہ خاں غالب

    اس کے معنی ہیں " پھاڑ یا حرکت"
  3. مہر حاید

    تعارف مرزا اسداللہ خاں غالب

    دراصل میں یہاں نئی ہوں اس لیے اسے بھی فیسبک کی طرح سمجھ لیا اور تعارف کی لڑی میں مرزا غالب کا کلام پوسٹ کردیا، تعارف مہر حاید میرا قلمی نام ہے، اور میں نے تعلیم مکمل کی ہوئی ہے، کتابیں پڑھنا بچپن سے پسند ہیں ، اور تھوڑی بہت شاعری اپنی ڈائری کی حد تک لکھی، صوفیت اور روحانیت اور فلسفا پسند ہیں۔
  4. مہر حاید

    تعارف مرزا اسداللہ خاں غالب

    ہے بس کہ ہر اک ان کے اشارے میں نشاں اور کرتے ہیں مَحبّت تو گزرتا ہے گماں اور یا رب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات دے اور دل ان کو، جو نہ دے مجھ کو زباں اور ابرو سے ہے کیا اس نگہِ ناز کو پیوند ہے تیر مقرّر مگر اس کی ہے کماں اور تم شہر میں ہو تو ہمیں کیا غم، جب اٹھیں گے لے آئیں گے...
Top