نتائج تلاش

  1. ملک اختر عباس

    پروین شاکر بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے - پروین شاکر

    محترم فرخ منظور صاحب میں نے بھی پروین شاکر کی یہ غزل سنی اسکا چوتھا شعر یوں ہے اتنی روشن ہے تیری صبح کہ دل کہتا ہے یہ اجالا تو کسی دیدہ نمناک سے ہے ... اتنی روشن ہے تیری صبح کہ ہوتا ہے گماں کہیں تو سارا وزن ٹوٹ جاتا ہے. شکریہ
Top