نتائج تلاش

  1. ف

    اپنی ماں کے نام ایک نظم ۔ بہت یاد آتی ہے

    حالانکہ کیکر بیچارے کے بھی اپنے پھول ہوتے ہیں۔
  2. ف

    اپنی ماں کے نام ایک نظم ۔ بہت یاد آتی ہے

    (تھوڑی سی ترمیم کے بعد کیونکہ ابھی ابھی وارد ھوئ ھے) میری ماں پیاری ماں میری محبت کی پٹاری ماں میں جب جب سوچتی ہوں یہ کہ دنیا میں کوئ رشتہ کہیں تجھ سے بھی برتر ھے مگر پھر سوچ میری بس یہیں پہ ختم ھوتی ھے خد کے بعد بس۔ ۔ پھر تو ھی ذھن میں جنم لیتی ھے
  3. ف

    اپنی ماں کے نام ایک نظم ۔ بہت یاد آتی ہے

    میری ماں پیاری ماں میری محبت کی پٹاری ماں میں جب جب سوچتی ہوں یہ کہ دنیا کا کوئ رشتہ کہیں تجھ سے بھی بڑھکر ھے مگر یہ سوچ میری بس وھیں پہ ختم ھوتی ھے خدا کے بعد بس۔۔ پھر توہی ذھن میں جنم لیتی ھے
  4. ف

    حوا کی بیٹی

    کافی حد تک میرا بھی یہی خیال ھے۔
  5. ف

    حوا کی بیٹی

    یہاں تو نہلے پہ دہلا ہو گیا۔ ۔ مزہ آیا۔ ۔
  6. ف

    حوا کی بیٹی

    ویسے بٹ صاحب مرد عورت دونوں میں سے کسی کی پیدائش کی تاریخ جگہ اور لوگ جنکے ھاں پیدا ھونا ھے ان میں سے کسی سے نہیں پوچھا جاتا۔ ۔ بس اس نے بھیجنا ھوتا ھے جہاں اسکا دل کرتا ھے بھیج دیتا ھے۔ ۔مجھے تو یہ اللہ کا طریقہ بڑا بھلا لگا ۔ ۔ ورنہ آپلوگ وھاں بھی شاید کوئ " جگاڑ" لگا کر اچھے اچھے گھر بانٹ...
  7. ف

    حوا کی بیٹی

    بہت ھی لاجواب تحریر ۔ ۔ ۔پڑھتی جارھی تھی اور سوچ میں تھی کہ اس تحریر کا خالق کون ھو سکتا ھے اورجب مصنف کا نام پڑھا تو بالکل بھی حیرت نہ ھوئ کیونکہ یونس بٹ صاحب میرے بہت ھی فیورٹ لکھاریوں میں سے ایک ہیں۔ ماشا اللہ
  8. ف

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ارے واہ۔ ۔ آپ کا تو نام اور کام ھی اتنے خوبصورت ھیں کہ بے اختیار آپ کو جواب دینا شروع کردیا۔ ۔آگے کسی کے بارے میں کچھ دیکھا ھی نہیں۔ ۔ خاموشی تو بہت اچھی چیز ھے کیونکہ آپکو پتہ ھی ھے کہ "خموش لوگ بلا کے خطیب ھوتے ھیں" اور اسپر آپکا نام۔ ۔ ۔ یعنی کالی خاموشی۔ ۔ ھاھاھا
  9. ف

    تعارف انٹری

    بہت شکریہ لاریب صاحبہ۔شکر اس "قحط النساء" میں آپکی موجودگی کا۔۔:april::billy:
  10. ف

    تعارف انٹری

    کہاں میں کہاں یہ بدلہ پور:desire:
  11. ف

    تعارف انٹری

    شکریہ محمد وارث صاحب
  12. ف

    تعارف انٹری

    0 شکریہ نے رنگ خیال صاحب
  13. ف

    تعارف انٹری

    ڈاکٹر صاحب اج پہلا دیہاڑا ھے ۔ میں سمجھی ساریاں دے جواب اک ای سائڈ تے آجان گے۔ :bulgy-eyes:
  14. ف

    تعارف انٹری

    سب لوگ کچھ اشعار بھیج رھے ھیں میں نے سوچا میں بھی اپنی پٹاری سے شفائ صاحب کا ایک قطعہ بھیجوں۔ سو عرض ھے مجھے آرزوئے جفا سہی مگر اس نے درس وفا دیا میں نثار بخشش حسن کے میرے ظرف سے بھی سوا دیا میں اسے کسی کی جفا کہوں کہ شکیل عین وفا کہوں اگر ایک بار ھنسا دیا تو...
  15. ف

    تعارف انٹری

  16. ف

    تعارف انٹری

    آپ نے اور تابش صاحب دونوں نے بہت عمدہ شعر بھیجے۔ واہ واہ(y)(y)(y)
  17. ف

    تعارف انٹری

  18. ف

    تعارف انٹری

    ھماری اردو لکھائ (انٹرنیٹ) ولی ابھی کچھ رواں نہیں ھے امید ھے کہ کچھ عرصہ بعد یہ بھی ھو ھی جائے گی۔ کیا خیال ھے آپکا
  19. ف

    تعارف انٹری

    جی محفل کے تو ھم ہو ھی جایں گے اپنی طبیعت کو دیکھتے ھوئے۔ لیکن کبھی کبھی اس "پاپی پیٹ" کا خیال رکھتے ھوئے کچھ "بزی" بھی ھو جاتے ھیں یہ سوچتے ھوے کہ نوکری جو کر رھے ھیں اسے "حلال" بھی کر لیں۔ ھاں پڑھائ وڑھائ بھی کبھی کبھار کرھی لیتے ھیں اگر کوئ "بابا" اچھے "وظائف" بتادے تو ورنہ عام پڑھایئاں ھم کوئ...
Top