نتائج تلاش

  1. M

    تعارف مجیب احمد

    السلام علیکم۔ میرا نام مجیب احمد ہے۔ میں NU-FAST لاہور پاکستان سے BCS کر رہا ہوں۔ مجھے اردو میں کام کرنے کا شوق ہے کیونکہ اردو میری قومی زبان ہے۔ جب میں نے اس فورم کے بارے میں سنا تو میں نے اس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ آپ کی دعا کا منتظر۔ مجیب احمد
Top