نتائج تلاش

  1. ع

    پی ایچ پی بی بی کے اردو ٹمپلٹس کہاں‌سے ملیں گے؟

    میں‌نے فورم پر ادھر ادھر بہت دیکھا مگر کہیں‌پر اس کے ٹمپلٹس نظر نہیں‌آئے۔ آخر اس کے ٹمپلٹس کہاں‌سے ملیں گے؟؟؟
  2. ع

    اردو فائر بورڈ

    لیکن اس لنک پر جائیں تو ڈبے ڈبے ہی نظر آتے ہیں۔ یعنی کہ اردو نظر نہیں‌آتی۔ :confused: نوٹ:‌ میں‌فائر فوکس استعمال کررہا ہوں۔
  3. ع

    اردو فائر بورڈ

    شکریہ شاکر بھائی۔ :)
  4. ع

    اردو فائر بورڈ

    معاف کیجئے گا ، مگر مجھے تو فائربورڈ کا لِنک کہیں نظر نہیں آرہا۔ پلیز لنک شئر کریں۔
Top