نتائج تلاش

  1. حافظ محمد احمد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اس شعر کا براہ کرم ترجمہ فرما دیں۔۔۔ آن پیک نامور که رسید از دیار دوست آورد حرز جان ز خط مشکبار دوست
  2. حافظ محمد احمد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    آج کل سٹرینجر تھنگز کا دوسرا سیزن آیا ہوا ہے۔ وہی دیکھ رہا ہوں۔ کافی دلچسپ ہے۔ اگرچہ مرکزی کردار چند ٹین ایج بچوں پہ مشتمل ہیں لیکن کہانی، عکس بندی اور تھرل کے لحاظ سے کافی عمدہ سیریز ہے۔
  3. حافظ محمد احمد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ترجمے کی اصلاح کے لیے بہت بہت شکریہ۔ اور میں نے یہ غزل مولانا جامی کے نام سے آن لائن پڑھی تھی۔ از حسن ملیح خود شوری بجهان کردی هر زخمیّ بسمل را مصروف خدا کردی بی جرم و خطاه قتلم از ناز بتان کردی خود تیغ زدی بر من، نام دیگران کردی مدهوش به یک ساغر ای پیر مغان کردی دل بُردی و جان بُردی بی تاب...
  4. حافظ محمد احمد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مولانا جامی کے اس شعر کا ترجمہ کوئی صاحب فرما دیں۔ از حسن ملیح خود شوری بہ جہاں کردی هر زخمیّ بسمل را مصروف فغاں کردی (مولانا عبد الرحمٰن جامی)
  5. حافظ محمد احمد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اس شعر کا ریفرنس اگر کسی کو معلوم ہو تو بتا دے۔ ‏ہر چہ بِینی یار ہست اغیار نیست غیرِ اُو جُز وہم و جُز پِندار نیست میں جہاں بھی دیکھوں، اپنے محبوب کو دیکھتا ہوں۔ غیر کو نہیں۔ اس کے علاوہ ہر کوئی وہم بن گیا ہے
  6. حافظ محمد احمد

    فارسی شاعری کلام امیر خسرو

    روحانی بابا یا محمد وارث صاحب اس غزل کا ترجمہ بھی عنات فرما دیں۔ میں اس وقت یہی قوالی سن رہا ہوں۔ جزاک اللہ
  7. حافظ محمد احمد

    فارسی شاعری ای چهره‌ی زیبای تو رشک بتان آذری

    واہ واہ بہت خوب۔ بہت شکریہ اس شمولیت کا۔ اللہ جزائے خیر دے آپ کو۔
  8. حافظ محمد احمد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چمنی کہ تا قیامت گل او بہ بار بادا صنمی کہ بر جمالش دو جہاں نثار بادا (مولانا رومی) پس تحریر: اس کا بھی ترجمہ فرما دیں ۔
  9. حافظ محمد احمد

    یوٹیوب ٹپس۔

    یہی قوالی فرید ایاز اور ابو محمد نے بھی گائی ہے
  10. حافظ محمد احمد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت بہت شکریہ ریحان صاحب۔ یہ محفل میرے لیے بہت معلوماتی ثابت ہو رہی ہے۔
  11. حافظ محمد احمد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اما سے کیا مراد ہے یہاں؟ میں نے کچھ قوالیوں میں و لیکن تو چیزے دیگری سنا ہے۔
  12. حافظ محمد احمد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    امیر خسرو رح کے اس شعر کا ترجمہ کوئی صاحب فرما دیں۔ آفاق را گردیده‌ام مهر بتان ورزیده‌ام بسیار خوبان دیده‌ام اما تو چیز دیگری
  13. حافظ محمد احمد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حاجی به ره کعبه و من طالب دیدار. او خانه همی جوید و من صاحب خانه شیخ بہائی
  14. حافظ محمد احمد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ میری پہلی شمولیت ہے اس گرانقدر سرمائے میں۔ اگر کوئی صاحب سعدی کے اس شعر کا مطلب بتا دیں تو بہت نوازش ہوگی۔ اور یہ بھی تائید کر دیں کہ آیا یہ شعر سعدی کا ہی ہے۔ افسوس برآں دیدہ کہ روے تو نہ دیداست یا دیدہ و بعد از توبہ روے نگر ید است سعدی
Top