نتائج تلاش

  1. بنت یونس

    "جس چیز میں بھی بے حیائ ہوتی ہے وہ اسے عیب داربنادیتی ہے اورحیاجس چیز میں بھی ہو اسے زینت...

    "جس چیز میں بھی بے حیائ ہوتی ہے وہ اسے عیب داربنادیتی ہے اورحیاجس چیز میں بھی ہو اسے زینت عطاکرتی ہے" ‏{ترمذی حدیث نمبر 1947}
  2. بنت یونس

    تعارف میرا تعارف

    ھھھھ جی بلکل ٹھیک ھے
  3. بنت یونس

    تعارف میرا تعارف

    حافظہ کہہ سکتے ھیں
  4. بنت یونس

    "جس چیز میں بھی بے حیائ ہوتی ہے وہ اسے عیب داربنادیتی ہے اورحیاجس چیز میں بھی ہو اسے زینت...

    "جس چیز میں بھی بے حیائ ہوتی ہے وہ اسے عیب داربنادیتی ہے اورحیاجس چیز میں بھی ہو اسے زینت عطاکرتی ہے" ‏{ترمذی حدیث نمبر 1947}
  5. بنت یونس

    تعارف میرا تعارف

    تمام بہن بھائیوں کا شکریہ
  6. بنت یونس

    تعارف میرا تعارف

    بہت شکریہ
  7. بنت یونس

    ‏"ہلاکت ہے اس شخص کے لیے جولوگوں کوہنسانے کے لیے جھوٹ بولے ہلاکت ہے اس کے لیے،ہلاکت ہے اس کے...

    ‏"ہلاکت ہے اس شخص کے لیے جولوگوں کوہنسانے کے لیے جھوٹ بولے ہلاکت ہے اس کے لیے،ہلاکت ہے اس کے لیے" ‏{ابوداؤدحدیث نمبر 4990}
  8. بنت یونس

    رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا ‏"بے شک ہردین کی ایک خصلت ہوتی ہے اوراسلام کی خصلت حیاہے۔...

    رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا ‏"بے شک ہردین کی ایک خصلت ہوتی ہے اوراسلام کی خصلت حیاہے۔ ‏{ابن ماجہ حدیث نمبر 4181 صحیح}
  9. بنت یونس

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! میرا نام بنت یونس ھے۔ میری آمد اس دنیا میں 13-7-1993 کو ہوئئ۔ میں نے الحمدللہ 2005 میں حفظ مکمل کیا۔ اور پھر 2012میں عالمہ کا کورس مکمل کیا تب سے لیکر اب تک جامعہ ٹیچینگ کر رہی ھوں ھوں۔
  10. بنت یونس

    اےمسلماں ذرا سا سوچ جب تو کسی کے سامنے گناہ کرنا پسند نہیں کرتا تو اللہ مالک کل مکان کے سامنے...

    اےمسلماں ذرا سا سوچ جب تو کسی کے سامنے گناہ کرنا پسند نہیں کرتا تو اللہ مالک کل مکان کے سامنے کس منہ سے جرآت کرتا ہے #صرف.سوچ
  11. بنت یونس

    اس فورم کے استعمال کا کیا طریقہ ھے؟ اور کیا اس فورم کا کوئی اپ پلےسٹور سے مل جائے گا؟

    اس فورم کے استعمال کا کیا طریقہ ھے؟ اور کیا اس فورم کا کوئی اپ پلےسٹور سے مل جائے گا؟
  12. بنت یونس

    السلام علیکم!

    السلام علیکم!
  13. بنت یونس

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    اپنا معیار ___ زمانے سے جُدا رکھتے ہیں ہم تو محبوب بھی "محبوبِ خُدا" رکھتے ہیں صلی اللہ علیہ و سلم ۔۔۔۔۔
Top