نتائج تلاش

  1. Restlêss Sôul

    جون ایلیا ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم

    جب میں تمہیں نشاطِ محبت نہ دے سکا غم میں کبھی سکونِ رفاقت نہ دے سکا جب میرے سب چراغِ تمنا ہوا کے ہیں جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں جونیت زنده باد
Top