نتائج تلاش

  1. صفی الرحمن أعظمی

    ﻣﻴﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺭﮨﻮﮞ ﮔﺎ، ﺭﮨﻴﮟ ﮔﮯ ﻣﻴﺮﮮ ﺳﺎﺗﻬ ﺳﺎﺗﻬ ﮨﺮ ﺩﻡ۔ ۔ ۔ ﺗﻴﺮﻯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻛﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﻴﺮﮮ ﺫﻛﺮ ﻛﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ...!!!

    ﻣﻴﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺭﮨﻮﮞ ﮔﺎ، ﺭﮨﻴﮟ ﮔﮯ ﻣﻴﺮﮮ ﺳﺎﺗﻬ ﺳﺎﺗﻬ ﮨﺮ ﺩﻡ۔ ۔ ۔ ﺗﻴﺮﻯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻛﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﻴﺮﮮ ﺫﻛﺮ ﻛﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ...!!!
  2. صفی الرحمن أعظمی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    انتیسواں پارہ سورہ ملک 1- توحيد کا بیان 2- جہنم میں داخل ہونے والوں اور داروغہ جہنم کے درمیان مکالمہ سورہ قلم 1- باغ والوں کا واقعہ کہ جن کا باغ غرباء ومساکین کے حقوق کی ادائیگی نہ کرنے کے نتیجے میں باغ آگ کی نذر ہوگیا 2- نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے اخلاق عالی کا بیان ہے سورہ الحاقة 1- مختلف...
  3. صفی الرحمن أعظمی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    اٹھائیسواں پارہ اس میں کل 9 سورتیں ہیں سورہ مجادلہ خولہ بنت ثعلبہ رضي الله عنها کے شوہر نے ان سے ظہار کر لیا جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ عورت اپنے شوہر کے لئے حرام ہوگئی، خولہ پریشان ہوئی کہ اب کیا ہو گا چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس آئ اور اپنی فریاد پیش کیا اور بار بار پیش کیا ہر...
  4. صفی الرحمن أعظمی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    ستائیسواں پارہ اس میں سورہ ذاریات کا بقیہ حصہ ہے جس میں فرعون اور اس کے اہل کاروں کے دریا میں ڈبوئے جانے قوم عاد کے ہوا کی نذر کئے جانے اور قوم ثمود اور قوم نوح علیہ السلام کے عذابوں میں گرفتار کئے جانے کا بیان ہے سورہ طور میں کئی باتیں ہیں 1- قیامت کا بیان ہے 2- جنتی جنت میں کس طرح گھومیں پھریں...
  5. صفی الرحمن أعظمی

    توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے۔ ۔۔۔آسان نہیں مٹانا نام و نشان ہمارا۔ ۔۔

    توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے۔ ۔۔۔آسان نہیں مٹانا نام و نشان ہمارا۔ ۔۔
  6. صفی الرحمن أعظمی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    السلام عليكم ورحمۃاللہ وبرکاتہ محمد اسامہ سرسری بھائی آپ نے باقی پاروں کے خلاصے کے متعلق جس کتاب کی جانب رہنمائی کی ہے اسکی تفصیل بھی بتادیں کہ خلاصہ قرآن کے مصنف کون ہیں اور یہ کتاب کہاں سے چھپی ہے یا اگر پی ڈی ایف فائل وغیرہ میں یہ کتاب نیٹ پر دستیاب ہو تو برائے کرم لنک سینڈ کر دیں والسلام
  7. صفی الرحمن أعظمی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    ٹھیک ہے اسامہ بھائی ویسے کوشش کریں کہ امسال رمضان ہی میں اس نیک کام کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیں اللہ آپکی مدد فرمائیں
  8. صفی الرحمن أعظمی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    جتنی جلدی ممکن ہو سکے پوسٹ کر دیں تاکہ ہم لوگ اسے تراویح کے بعد درس میں بیان کر سکیں اور آپکے لئے یہ صدقہ جاریہ بن سکے اور دوسری بات یہ ہے کہ ہجرت کے بعد سولہ سال تک نہیں بلکہ سولہ ماہ تک بیت المقدس قبلہ رہا ہے
  9. صفی الرحمن أعظمی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    السلام عليكم ورحمۃاللہ وبرکاتہ محمد اسامہ سرسری بھائی بقیہ سات پارے کب تک پوسٹ کر سکتے ہیں؟؟؟
  10. صفی الرحمن أعظمی

    انڈین

    انڈین
Top