نتائج تلاش

  1. B

    وسٹا صوتی کی بورڈ

    اردو کی بورڈ لے آؤٹ اعجاز بھائی شکریہ۔ آپ کا کہنا باکل درست ھے کہ مجھے اردو کمپیوٹر کے بارے کوئی زیادہ علم نھیں ھے۔ میں نے 1،4 ھی استعمال کیا تھا۔ اب پتہ نھیں میں نے کیا کیا کہ اب میں اس پروگرام میں کسی بھی پہلے سے انسٹالڈ شدہ کی بورڈ لے آؤٹ کو لوڈ کروں تو ہر ایک میں ھندسے اردو میں نظر آتے...
  2. B

    وسٹا صوتی کی بورڈ

    تبدیل شدہ صوتی کی بورڈ کو محفوظ کرنا السلام علیکم ۔ میں نے اس کی بورڈ کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کیا ھے۔ ایم ایس کی بورڈ کریئیٹر سے اس میں‌کچھ تبدیلی کی ھے۔ اب میں اس کی بورڈ کو ایک نئے نام سے محفوظ کر کے استعمال کرنا چاھتا ھوں۔ اسے سسٹم میں کیسے محفوظ کروں۔ پلیز مدد فرامائیے گا۔
Top