سحر ھوتی ہے طلوع افتاب لیے ھوے
رات چمکتی ہے ستارے لیے ھوے
قدرت کے نظارے ہیں ہر سو ہر طرف
ہر چز ہےاپنی مطابقت لیے ھوے۔۔
پھلا ھوا ہے رنگ ھواوں کی دوش پہ
جیسے کوہی چلا ہے ۰قافلہ لیے ھوہے
ہر چز گم ہے حسن کی تلاش میں
پھول بھی چہک رےہیں مہک لیے ھوے
فضا میں اک عجیب سا خمار ہے اے عاشئ
ہر چیز...