You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
میری بہن آپ کی محبت کا شکریہ
اللّٰہ پاک آپ کو سدا آباد رکھے خوش رکھے
آمین
-
بہت شکریہ جناب محمد تابش صدیقی صاحب
-
میں ابھی اردو ویب پر نیا ہوں کوئی جان کاری بھی نہیں ہے سب احباب سے گزارش ہے کہ میری رہنمائی بھی کریں اور اپنا تعارف بھی کرو اس دیں
-
تعارف سب دوست احباب سے گزارش ہے کہ مجھے اپنا اپنا تعارف کروا دیں
-
سب احباب سے گزارش ہے کہ ابھی نئی رکنیت لی ہے یہاں تو میری املا کی غلطیوں کی اصلاح کردیں
-
پاکستان کی عوام کا دکھ یا میرا دکھ
-
-
ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﭼﺸﻢِ ﻧﻢ ﺗﯿﺮﯼ ﺗﯿﺮﺍ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺁﮒ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺩُﻭﺭ ﮨﻮ
-
يہ عالم شوق کا ديکھا نہ جائے وہ بت ہے يا خدا، ديکھا نہ جائے يہ کن نظروں سے تو نے آج ديکھا کہ تيرا ديکھنا، ديکھا نہ جائے