You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
عمر سیف صاحب صاحب کا انتخاب بہت اعلٰی پر شعر کے نام کے بنا
-
-
بہت عمدہ
تخلیق کار کون ہے ؟
-
درِ نگاہ پہ اس کے جو ہم نے عمر گنوائی
یہ فائدہ ہے مری جاں خسارہ تھوڑی ہے
واااااااہ بہت خوب
-
خاک ہوجائیں در ِپاک پہ حسرت مٹ جائے
یاالٰہی نہ پھرا بے سرو ساماں ہم کو
سبحان اللہ سبحان اللہ ،،،، کیا ہی کہنے سیدی اعلٰحضرت کے۔
جزاک اللہ خیرا