میں اور اے خان بھائی ایک لڑی میں نیند سے متعلق گفت و شنید کر رہے تھے کہ ظفری صاحب آنکھیں ملتے ہوئے تشریف لائے اور کہا کہ اس موضوع پر dedicated-thread ہونا چاہیے۔ تھریڈ بنانے میں نکلی اور لگی زمرہ جات کھنگالنے۔ محفل چائے خانے پر آ کے احساس ہوا کہ یہاں کچھ گڑ بڑ ہے۔ یہاں آخری مراسلہ جس تھریڈ میں...