نتائج تلاش

  1. ہمایوں رشید

    بدقسمتی سے گھر کو آگ لگ رہی ہے گھر کے چراغ سے۔۔۔

    بدقسمتی سے گھر کو آگ لگ رہی ہے گھر کے چراغ سے۔۔۔
  2. ہمایوں رشید

    نہیں اگر آپ تصویر کو غور سے دیکھیں تو کتابوں سے الفاظ گر رہے ہیں۔ وہ اس لیے ہم جس ترقی کے مقام...

    نہیں اگر آپ تصویر کو غور سے دیکھیں تو کتابوں سے الفاظ گر رہے ہیں۔ وہ اس لیے ہم جس ترقی کے مقام پر جا رہے ہیں وہاں ہم کتابوں کے ادب سے محروم ہورہے ہیں۔
  3. ہمایوں رشید

    اللہ تعالی آپ کے لیئے کافی و شافی ہو آپ کی تمام الجھنیں اپنی رحمت خاص سے سلجھائے آمین

    اللہ تعالی آپ کے لیئے کافی و شافی ہو آپ کی تمام الجھنیں اپنی رحمت خاص سے سلجھائے آمین
  4. ہمایوں رشید

    اللہ تعالی آپ کے لیئے کافی و شافی ہو آپ کی تمام الجھنیں اپنی رحمت خاص سے سلجھائے آمین

    اللہ تعالی آپ کے لیئے کافی و شافی ہو آپ کی تمام الجھنیں اپنی رحمت خاص سے سلجھائے آمین
  5. ہمایوں رشید

    اس دنیا میں کوئی غروب آخری نہیں ہر غروب کیلئے ایک نیا طلوع مقدر ہے... بشرطیکہ آدمی اپنی شام کو...

    اس دنیا میں کوئی غروب آخری نہیں ہر غروب کیلئے ایک نیا طلوع مقدر ہے... بشرطیکہ آدمی اپنی شام کو واپس صبح میں تبدیل کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو....
  6. ہمایوں رشید

    حسن ایسے تو نہیں کہتے اس "عشق" کو ے لگام جذباتی تڑپ ۔ جو کسی قاعدہ اور قانون کی پابند نہیں۔

    حسن ایسے تو نہیں کہتے اس "عشق" کو ے لگام جذباتی تڑپ ۔ جو کسی قاعدہ اور قانون کی پابند نہیں۔
  7. ہمایوں رشید

    لوگ اکثر نرم لہجوں سے کتنی سخت بات کر جاتے ہیں... کہ انکے لفظوں کی تپش بھولنے میں اک عمر لگ جاتی...

    لوگ اکثر نرم لہجوں سے کتنی سخت بات کر جاتے ہیں... کہ انکے لفظوں کی تپش بھولنے میں اک عمر لگ جاتی ہے...
  8. ہمایوں رشید

    تنکے کو بھی حقیر نہ سمجھو ، ورنہ تمہاری آنکھ میں پڑ جائے گا.....

    تنکے کو بھی حقیر نہ سمجھو ، ورنہ تمہاری آنکھ میں پڑ جائے گا.....
  9. ہمایوں رشید

    اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی دے (١) اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور عذاب جہنم سے نجات دے۔

    اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی دے (١) اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور عذاب جہنم سے نجات دے۔
  10. ہمایوں رشید

    اگر کوئی آپ کی ساری زندگی کے تجربوں کا نچوڑ مانگے تو آپ کا جواب کیا ہوگا؟

    اگر کوئی آپ کی ساری زندگی کے تجربوں کا نچوڑ مانگے تو آپ کا جواب کیا ہوگا؟
  11. ہمایوں رشید

    ہر لفظ میں محبت،ہر لفظ میں دعا۔۔۔ مقروض کردیا ہمیں تیرے خلوص نے۔۔۔

    ہر لفظ میں محبت،ہر لفظ میں دعا۔۔۔ مقروض کردیا ہمیں تیرے خلوص نے۔۔۔
  12. ہمایوں رشید

    اے میرے پروردگار! مجھے، میرے والدین اور سب ایمان والوں کو اس دن معاف فرمانا جس دن حساب لیا جائے...

    اے میرے پروردگار! مجھے، میرے والدین اور سب ایمان والوں کو اس دن معاف فرمانا جس دن حساب لیا جائے گا... آمین یا رب العالمین
  13. ہمایوں رشید

    اسلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته۔ لااله الا الله محمدالرسول الله۔ خوبصورت صبح كا آغاز الله كے...

    اسلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته۔ لااله الا الله محمدالرسول الله۔ خوبصورت صبح كا آغاز الله كے خوبصورت كلام كے ساتھ!۔ صباح الخيرر
  14. ہمایوں رشید

    جو زخم تمہیں دوسروں نے دیئے ہیں انہیں بھول جاؤ ۔ جو زخم تم نے دوسروں کو دیئے ہیں انہیں یاد رکھو ۔

    جو زخم تمہیں دوسروں نے دیئے ہیں انہیں بھول جاؤ ۔ جو زخم تم نے دوسروں کو دیئے ہیں انہیں یاد رکھو ۔
  15. ہمایوں رشید

    ایسی سختی یا پریشانی جس کی وجہ سے بندہ اپنے رب سے رجوع کر ے اس خوشی سے بہتر ہے جس کی وجہ سے بندہ...

    ایسی سختی یا پریشانی جس کی وجہ سے بندہ اپنے رب سے رجوع کر ے اس خوشی سے بہتر ہے جس کی وجہ سے بندہ اپنے خالق سے دور ہو جائے ۔
  16. ہمایوں رشید

    الحمد لله ربّ العالمين۔۔۔

    الحمد لله ربّ العالمين۔۔۔
  17. ہمایوں رشید

    میری چاہت تھا وہ میری انا بھی تھا میرے خاموش لہجوں کی اک صدا بھی تھا رہتا تھا صبح شام میرے...

    میری چاہت تھا وہ میری انا بھی تھا میرے خاموش لہجوں کی اک صدا بھی تھا رہتا تھا صبح شام میرے وجود میں میری آوازمیرا لہجہ میری ادا بھی تھا
  18. ہمایوں رشید

    اسلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته

    اسلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته
Top