نتائج تلاش

  1. M

    ورڈپریس میں اردی اورانگریزی فونٹ کا استعمال

    بہت بہت شکریہ جواب دینے کے لیے۔۔ اصل میں دو الگ الگ وژن رکھنےہیں جس میں اردو اور انگلش دونوں پوسٹس ڈالنی ہیں
  2. M

    تعارف ایک بدنصیب لڑکاجواب تک اس محفل سے محروم رہا۔۔۔۔

    مجھ نا سمجھ کی پوسٹ کو پسند کرنےکےلیےبہت بہت شھکریہ جناب کا۔ ویسےابھی میں اپنی اردو والی سائٹ کا لنک دینے کے قابل تو نہیں ہوں کیونکہ یہ سائٹ ابھی تکمیل کے مرحلے میں ہے میری سوفٹ ویئر کی سائٹس ہیں پر معزرت کے ساتھ یہاں لنک ایڈ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
  3. M

    ورڈپریس میں اردی اورانگریزی فونٹ کا استعمال

    السلام و علیکم! جناب میں ایک ادنیٰ سا بلاگرہوں اور ورڈپریس پر میں اردو اور انگریزی فونٹ کا اکٹھااستعمال کرنا چاہتا ہوِں۔ مطلب نیوظ اردو میں اور باقی جیسا کہ موبائلز کی معلومات،کرکٹ سکور، مزاحیہ ویڈیوزوغیرہ انگریزی میں پوسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ پلگ ان کرنے سے اردو فونٹ میں پوسٹ تو ہو جاتی ہے پر...
  4. M

    تعارف ایک بدنصیب لڑکاجواب تک اس محفل سے محروم رہا۔۔۔۔

    السلام وعلیکیم ورحمۃاللہ! "ھم فقیرلوگ ہیں،ہمیں غرض سےکیا غرض "محسن" جہاں تھوری محبت ملتی ہے،انہی کےمریدہوجاتےہیں" امید ہے سب خیریت سےہونگے۔۔۔ میرانام "عدنان نواز" ہے اورمیراتعلق بہاولپور سے ہے۔۔۔ مجھے کچھ خاص اردو ادب سے لگاؤتونہیں ہے اورنہ ہی میں یہ کہونگا کہ میں اس محفل میں ادب...
Top