نتائج تلاش

  1. ماہی کا میر

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    آخری چند دن دسمبر کےہر برس ہی گراں گزرتے ہیںخواہشوں کے نگار خانے میںکیسے کیسے گماں گزرتے ہیںرفتگاں کےبکھرتے سالوں کیایک محفل سی دل میں سجتی ہےفون کی ڈائری کے صفحوں سےکتنے نمبر پکارتے ہیں مجھےجن سے مربوط بے نوا گھنٹیاب فقط میرے دل میں بجتی ہےکس قدر پیارے پیارے ناموں پررینگتی بدنما لکیریں سیمیری...
  2. ماہی کا میر

    انشاء جی دنیا والوں میں بےساتھی بے دوست رہے جیسے تاروں کے جھرمٹ میں تنہا چاند، اکیلا چاند

    انشاء جی دنیا والوں میں بےساتھی بے دوست رہے جیسے تاروں کے جھرمٹ میں تنہا چاند، اکیلا چاند
  3. ماہی کا میر

    انشا جی اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر ميں جی کو لگانا کيا وحشی کو سکوں سےکيا مطلب، جوگی کا نگر ميں...

    انشا جی اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر ميں جی کو لگانا کيا وحشی کو سکوں سےکيا مطلب، جوگی کا نگر ميں ٹھکانا کيا
  4. ماہی کا میر

    ‏یا مجھے وصل عطا کر مالک۔۔ یا میرا یجر مکمل کر دے،،،

    ‏یا مجھے وصل عطا کر مالک۔۔ یا میرا یجر مکمل کر دے،،،
Top