نتائج تلاش

  1. ساگر

    حیرت

    انشاء اللہ استاذ محترم سلامت رہیئے
  2. ساگر

    حیرت

    محترم استاذ سلامت رہیئے آپ کی آراء کی قدر کرتا ہوں مرے مشعل راہ ہوگی میں نے مفعولن فاعلن مفاعیلن فع کے وزن پر غزل لکھی تھی لیکن ہمت نہیں بس ایک شعر لکھا اسی ایک پر ہی بہت کچھ سیکھنے کو مل گیا ہے بے حد شکریہ
  3. ساگر

    حیرت

    شکریہ بے حد محترم جناب عثمان قادر صاحب بےشک اساتذہ ہی رائے دے سکتے ھیں ان کی رائے ہی سے کچھ سیکھا جا سکتا ہے بہت نوااااااااازش
  4. ساگر

    حیرت

    پھولوں کو دیکھتا ہوں کانٹوں کے ساتھ میں خود کو دیکھتا ہوں حیرت کے ساتھ تنویر ساگر
  5. ساگر

    تم

    شکریہ بے حد نوااااااااازش
  6. ساگر

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    بالکل جی جوان اک دم جی چشم بد دور
  7. ساگر

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    خوش آمدید سر سلامت رہیئے خوش رہیئے
  8. ساگر

    شکوے مرے بھی سن کبھی اپنے گلے بھی دیکھ ۔ فاتح

    سُن قہقہے ہزار محبت کے باب میں انجامِ کار لاکھوں کو روتے ہوئے بھی دیکھ واااااہ واااااہ واااااہ لاجواب
  9. ساگر

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    ماشاءاللہ ۔ ۔ خوب عمدہ ذوق۔ ۔ ماشاءاللہ
  10. ساگر

    درد دل درد لا دوا تو نہیں

    واااااہ واااااہ واااااہ واااااہ
  11. ساگر

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    لاجواب شاندار واااااہ واااااہ واااااہ
  12. ساگر

    سادگی ہوئی رخصت ، زندگی کہاں جائے

    بہت شاندار ۔۔۔۔ماشاءاللہ
  13. ساگر

    تم

    سوچوں میں گم رہتا ہوں جیسے میں تم رہتا ہوں تنویر ساگر بحر۔ ۔ ۔ فاعلاتن فاعلن
  14. ساگر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما است رعایائے کنتری زبو ایں کے با شد تمناء روبرو اس شعر کا ترجمہ کر کے شکریہ موقع دیں ادب سے درخواست ہے
  15. ساگر

    آب کب آگ میں بدلتا ہے

    بہت خوب
  16. ساگر

    رس بھرے ہیں میری باتوں میں تمہارے واسطے

    بہت خوب واااااہ واااااہ شاندار
  17. ساگر

    اشعار برائے اصلاح ۔۔متفرق اشعار۔ ساگر ۔ ۔ ۔ایک کوشش

    جوں جوں احباب بڑھتے جا رہے ہیں توں توں غم ہلکے ہوتے جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اشرف المخلوقات کی حقیقت کیا ہے اک قید ہے عمر فانی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سوچوں میں گم رہتا ہوں جیسے میں تم رہتا ہوں
Top