سانحہ پشاور ایک ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ ہے ۔تاریخ میں جس کی نظیر نہیں ملتی ۔ دہشت گردی بہت سے رنگ و روپ بدل بدل کر ہمارے سامنے آتی رہی ۔ اندرون اور بیرون ممالک کے بہت سے کرب انگیز مناظر دیکھنے کو ملے۔طرح طرح کےدردناک لمحات سے واسطہ پڑا مگر ایسا دلدوز واقعہ نہ کبھی دیکھا تھا اور نہ کبھی سنا...