نتائج تلاش

  1. ع

    تعلیمات اسلام اور محفل

    بالکل نظامی صاحب آپ صحیح فرما رہے ہیں۔ یہ فاروق سرور گمراہی پھیلارہا ہے۔ اور بعض اراکان صرف اپنے آپ کو محقق ظاھر کرنے کے لئے بغیر سوچے سمجھے اس کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں۔ آج کل اپنے آپ کو محقق اور غیر متعصب ظاہر کرنے کا آسان طریقہ یہی ہے کہ اسلام کے خلاف خوب خوب بولا جائے۔
  2. ع

    تعلیمات اسلام اور محفل

    رمضان مبارک سب مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارک ہو۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے محض اپنے فضل سے ہمیں‌رمضان کے مہینے تک پہنچا دیا۔ ہم سب کو چاہئیے کہ ہم اپنی مغفرت کرالیں۔یہ نیکیاں لوٹنے کا مہینہ ہے۔اگر اس مہینے میں بھی ہم محروم رہ جاتے ہیں تو یہ بہت بڑی بدقسمتی ہے۔ حدیث شریف...
  3. ع

    بیہودگی

    آپ کے نزدیک بیہودگی اور کمظرفی کا کیا پیمانہ ھے؟ اس بات کا معیار اور پیمانہ بتانا بہت مشکل ہے زیادہ سے زیادہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ بیہودگی اور کم ظرفی کا معیار مخاطب کی شخصیت کو دیا جائے۔
  4. ع

    اسلام میں عورت کا مقام

    مجھے تو سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ آپکو اعتراض کیا ہے؟ یہ بات بالکل صحیح ہے کہ اسلام باندیوں سے تعلقات کی اجازت دیتا ہے۔اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا نکاح کم عمری میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہوا۔ اور اسلام میں عورت کا حصہ مرد کے حصے کا آدھا ہے۔اس میں پرشانی والی تو کوئی بات نہیں ہے۔
Top