نتائج تلاش

  1. لاسٹ بلیٹ

    داستان ایمان فروشوں کی تعارف

    داستان ایمان فروشوں کی تعارف اللہ کے حاص فضل سے میں یہاں داستان ایمان فروشوں کی اور اپنی تمام یونی کوڈ کتابیں اپلوڈ کرنا چاھتا ھوں، ان شاء اللہ یہ کتابیں دوسرے احباب کے کام بھی آے گی، داستان ایمان فروشوں کی سلطان صلاح الدین ایوبی کی جنگی مہمات پر لکھا گیا انتہای سحر انگیز ناول ہے، سلطان صلاح...
  2. لاسٹ بلیٹ

    تعارف السلام علیکم

    عزیز صاحب،،،،!! جب لوگ فوراََ میری بات پر یقین کرلیتے ھے تو کھبی کھبی میں بذاتِ خود تذبذب کا شکار ھوجاتا ھوں کہ کہی میری بات درست تو نھی،،،،
  3. لاسٹ بلیٹ

    تعارف السلام علیکم

    آسمان شیر صاحب میرا مطلب ھے فلک شیر سر جناب، ،،،،!! ھمیں اشفاق احمد کے ڈرامے پکاسو کی پینگٹنز ، قائم علی شاہ کی باتیں اور الطاف بھای کی حاموشی بہت متاثر کرتی ہے اور بھی بہت سی چیزیں ھے جو ھیں سمجھ نھی آتی بھلی لگتی ھے ابھی ھم کو آپکا یہ ڈائنامک سٹال کا دھانسو لفظ تو سمجھ نھی آیا لیکن اچھا ھی...
  4. لاسٹ بلیٹ

    تعارف السلام علیکم

    یوسف سلطان صاحب آپکے الفاظ کا شکریہ جو عزت سے نوازا،،،،،،،
  5. لاسٹ بلیٹ

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ عزیز صاحب، ،،،،!! میں یہاں کچھ کتابیں اپلوڈ کرنا چاھتا ہوں اردو یونی کوڈ میں، کاپی رائٹس میرے پاس ھے کیونکہ میں نے اصل لکھاریوں سے باقاعدہ اجازت لی ہوی ہے، ان کتابوں میں داستان ایمان فروشوں کی شمشیر بے نیام اور خالد کی تلوار قابل زکر ھے، مزید بھی لکھنے کا بہت طویل ارادہ ہے، لیکن بس مجھے...
  6. لاسٹ بلیٹ

    سر چکرا رہا ہے بس،،،

    سر چکرا رہا ہے بس،،،
  7. لاسٹ بلیٹ

    تعارف السلام علیکم

    میرا نام بلیٹ ہے،،،، لاسٹ بلیٹ، پڑھنا میرا جنون ھے ، ٹویٹر میرا شوق ، اور فیس بک میرا میرا نشہ، اگر چہ صرف حسین ھونا کوی عقلمندی نھی پھر بھی بندہ زھین نہ ہو تو اسے حسین ضرور ھونا چاھیئے دنیا میں دو طرح کے حسین پاے جاتے ہیں ایک اپنی طرح کے دوسرے ھر طرح کے، عقل کا حسن سے اتنا ھی فاصلہ ھے جتنا کہ...
Top