نتائج تلاش

  1. شکیب

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    میں نے تلاش کی اپنی پہچان والے بک ڈپوز میں لیکن نہیں ملی۔ کوئی زیادہ لمبے ہاتھوں والا ہو تو شاید جگاڑ لگا دے۔
  2. شکیب

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت شکریہ برادرم، البتہ لگتا یوں ہے کہ یہ ذرا مشکل پڑے گا۔ یہ تو بس موجودہ صفحے کا ٹیبل اٹھا رہا ہے۔ ہمیں چاہیے مکمل، اور اسٹینڈرڈ پیجی نیشن یہاں ہے نہیں۔ کبھی ویک اینڈ پر بیٹھ کر کوئی اسکرپٹ لکھنی ہی پڑے گی شاید۔ بہرحال، ہمارا خیال تھا کہ آپ تجربات کر رہے ہیں اور اس کے لیے آپ کو پیش کردیا۔ ویسے...
  3. شکیب

    برائے اصلاح- ہیں سبھی مجھ سے خفا اب مرے غم خوار سمیت

    "آخر کو" یا "آخرِ کار" کر دیں۔ اول متبادل ہی بہتر ہے۔ بہت اچھا شعر۔ مجھے تو پوری غزل بڑی پسند آئی عبد الرؤف صاحب۔ بہت خوب! چند تجاویز تھیں جو دے دیں، باقی استاد محترم اعجاز عبید صاحب کا انتظار کریں۔
  4. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    وہ رکابی ہی کیا جو قریب البھَگونہ نہ ہو۔
  5. شکیب

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    بے حد شکریہ۔
  6. شکیب

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کہا تو کہ ریختہ پر دستیاب ہے، "غضب ناک صلیب" تلاش کر لیں۔ ہاں آپ پی ڈی ایف کی شکل میں چاہتے ہوں تو کل میں نے ریختہ سے ڈاؤنلوڈ بھی کر لیا ہے۔ آپ کا ای میل ہو تو فوری ارسال کرسکتا ہوں۔ورنہ ویک اینڈ پر ان شاء اللہ آرکائیو ڈاٹ آرگ پر اپلوڈ کرنے کا ارادہ ہے۔ تدوین: یہ لیں لنک :)...
  7. شکیب

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    لڑکپن میں ایک ناول تحفے میں ملا تھا جو کئی بار چاٹنے کے بعد دیگر کئی کتب کے ساتھ غائب ہو گیا، لاکھ ڈھونڈنے پر بھی ملا نہیں۔ انٹرنیٹ پر بھی کئی سال تلاش کر چکا اور مایوسی ہاتھ آئی ۔ بس نام یاد رہ گیا تھا، مصنف کے نام بھی پہلے کہاں پڑھتے تھے۔ ناشر، بک ڈپو کچھ بھی نام پتہ نہیں۔ ینگ ایڈلٹ آڈینس کے...
  8. شکیب

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مولانا تھانوی علیہ الرحمہ کی تفسیر بیان القرآن زیر مطالعہ ہے۔ انتہائی دقیق، علمی مضامین و مباحث سے پر اور سب سے بڑھ کر جامع تفسیر ہے۔
  9. شکیب

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    درست فرمایا۔ میرا خیال ہے وہ شرکیہ یا موہم شرک اشعار کی (یعنی مضمون شعر کی) اصلاح کہنا چاہ رہے ہیں، وزن و قافیہ وغیرہ کی نہیں۔
  10. شکیب

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    ہمیں بھی پہلا کتابچہ اس موضوع پر یہی ہاتھ لگا تھا
  11. شکیب

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    جی، اس سے آگے کے مراسلے میں یہ ذکر بھی کیا ہے۔ شرح مسلم کے حوالے سے۔ :) https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%DB%8C%D8%AB%DB%8C%D8%AA.119967/post-2515129
  12. شکیب

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    پہلے کہیں پڑھا تھا یا کسی سے سنا تھا کہ مذکورہ شعر (یا جملہ مقفی) کسی اور کا تھا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے محض نقل فرمایا تھا۔ ظاہر ہے شعر نقل کرنے سے ناقل شاعر نہیں ہوتا۔ کل اس حدیث پر کچھ تحقیق کی تو اس بات کا ذکر نہیں ملا کہ شعر کسی اور کا ہے، تو لا محالہ عدم قصد کی وجہ سے شعر کی نفی...
  13. شکیب

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ نئی بات پتہ چلی۔ جب ان کی کہانیاں ادھر ھما ڈائجسٹ میں آنی بند ہوئیں تب کھوج لگائی تھی تبھی یہ تفصیلات بھی پتہ چلیں۔ اور یہ بھی کہ مریم کے خان کے نام سے بھی وہی لکھتے تھے۔ ان کی کہانیاں کہیں میسر ہوں تو بتائیں۔
  14. شکیب

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ مجھے بہت پسند ہے۔ ضرور لکھیے۔ بلکہ میں نے تو اسے مکمل جمع شدہ حالت میں کئی بار تلاش بھی کیا لیکن ملی نہیں۔ گنتی کی سات آٹھ ہی کہانیاں پڑھی ہیں۔ مزید کہاں ملیں گی؟
  15. شکیب

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    وہ کیسے؟ ویسے مجھے لگ یہ رہا ہے کہ یہاں سبھی کو، بشمول آپ کے ،اسلام کا موقف شاعری کے سلسلے میں معلوم ہے۔ پھر تحصیلِ حاصل کا فائدہ نہیں۔
  16. شکیب

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ماشاء اللہ۔ اگر کچھ مزید کارآمد چاہتے ہیں تو ہماری مدد کی نیت سے ذرا قرآن کے روٹ ورڈز کو یہاں سے اسکریپ کر دیجیے۔ یہ ڈیٹا کہیں اور اس طرز پر موجود ہے یا نہیں تلاش نہیں کیا لیکن ہے دلچسپ
  17. شکیب

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    غزوہ کے موقع پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑھا گیا یہ شعر تو بڑا مشہور ہے انا النبي لا كذب انا ابن عبد المطلب اور ایک مشہور حدیث ان من الشعر لحکمۃ بے شک کتنی ہی شاعری حکمت و دانائی سے لبریز ہوتی ہے۔ چنانچہ اچھی شاعری محمود اور بری شاعری مذموم ہے۔
  18. شکیب

    اردو ویب پر کمپیوٹنگ دنیا میں گزشتہ دو چار سال میں ہوئی تبدیلیوں اور ترقی پر خاموشی کیوں؟

    آپ کی سالگرہ پر ہونے والی پوسٹ میں نئے پلیٹ فارم کی جو بات ہوئی تھی وہ خوش آئند تھی، اور اس سے کسی حد تک تکنیکی مواد سامنے آتا اور اردو کمپیوٹنگ پر مزید پیش رفت ضرور ہوتی۔ محفل پر اب تعمیری سرگرمیاں بہت کم بلکہ نہیں کے برابر ہو چلی ہیں۔
  19. شکیب

    ریختہ تقطیع

    عمدہ کام ہے۔ دیوناگری والوں کو بہت سہولت ہو جائے گی۔ سید ذیشان بھائی کو بہت مبارکباد، کہ انھیں کے کام کو ہر جگہ بنیاد بنایا جاتا ہے
  20. شکیب

    بہت مبارک ہو آپ کو۔ اللہ تعالیٰ صدقہ جاریہ اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین

    بہت مبارک ہو آپ کو۔ اللہ تعالیٰ صدقہ جاریہ اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
Top