نتائج تلاش

  1. سید عطوف الحسن

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    بہت کماااااال صاحب،،،،،،،،،
  2. سید عطوف الحسن

    انتخاب امیر مینائی

    واااااااہ واااہ۔۔۔۔۔۔ بہت خوب جناب ، کہتی ہے بوئے گل سے صبا آ کے صبح دم اب کچھ اِدھر اُدھر کی ہوا کھا، چمن کو چھوڑ ۔ تلوار چل رہی ہے کہ یہ تیری چال ہے اے بُت خدا کے واسطے اِس بانکپن کو چھوڑ
  3. سید عطوف الحسن

    یہ لکھا تو میں نے یے

    میرے استاد صاحب نے تو ، آغوش میں لینے والا، بتایا تھا، اس سے پہلے میری کھوج کے مطابق، جوڑنے والا ملانے والا تھا
  4. سید عطوف الحسن

    یہ لکھا تو میں نے یے

    جی بہتر محترم،،،،
  5. سید عطوف الحسن

    یہ لکھا تو میں نے یے

    لکهوں جو دل کو جو ہے ثمر میرا کہے ہے توکہ، یہ ہے ہنر میرا برائے جاں اسے مانگوں تو کس سے جسے تم کہتے نہی ، ہے مگر میرا بے چینی اپنی کہی سماج سے میں نے بنایا باتوں سے بسمل، ہے جگر میرا ملے وہ شعلہ جبیں مجهہ سے کبهی یہ کیسے اس سے کہوں تو، ہے نگر میرا مانگنے کی اگر مجهے حسرت ہے حسن کہوں کہ کیا...
  6. سید عطوف الحسن

    مجھے سمجھ نھی آ رھی کیسے پوسٹ کرتے ھیں

    مجھے سمجھ نھی آ رھی کیسے پوسٹ کرتے ھیں
  7. سید عطوف الحسن

    فلوقت تو مجھے سمجھ نہی آ رہی کیسے استعمال کرنا ھے، کوئئ اصلاح کرے گا؟

    فلوقت تو مجھے سمجھ نہی آ رہی کیسے استعمال کرنا ھے، کوئئ اصلاح کرے گا؟
Top