نتائج تلاش

  1. عبدللہ خان

    ورڈ پریس سائیٹ پر اردو پوائنٹ کی طرح جمیل نوری فانٹ اپلوڈ کرنا اور دکھانا

    کام ہو گیا۔۔۔۔ماشاءاللہ زبردست، شکریہ عارف اور اسد بھائی کیا کسی کو نفیس کے استعمال میں کوئی مسئلہ درپیش ہوا ہے، میں نے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ آگے دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔
  2. عبدللہ خان

    ورڈ پریس سائیٹ پر اردو پوائنٹ کی طرح جمیل نوری فانٹ اپلوڈ کرنا اور دکھانا

    جناب کیا eot فائل کسی دوسرے فونٹ کی ہو سکتی ہے جبکہ ٹی ٹی ایف فائل نفیس کی استعمال کر رہے ہوں ہم ۔۔۔۔؟ واضح کر دیں دوسرا یہ کہ کیا اردو محفل میں ایمبڈ فانٹ استعمال ہو رہا ہے یا پھر یہ یوزر کے کمپیوٹر پر انسٹال فانٹ سے فانٹ حاصل کر رہی ہے ، میرے پاس جمیل نوری فانٹ انسٹال ہے ، اور میرے پاس جمیل...
  3. عبدللہ خان

    ورڈ پریس سائیٹ پر اردو پوائنٹ کی طرح جمیل نوری فانٹ اپلوڈ کرنا اور دکھانا

    جناب کیا eot فائل کسی دوسرے فونٹ کی ہو سکتی ہے جبکہ ٹی ٹی ایف فائل نفیس کی استعمال کر رہے ہوں ہم ۔۔۔۔؟ واضح کر دیں
  4. عبدللہ خان

    ورڈ پریس سائیٹ پر اردو پوائنٹ کی طرح جمیل نوری فانٹ اپلوڈ کرنا اور دکھانا

    جی بلکل صحیح کہا، مگر اس نستعلیق میں ایک مسئلہ ہے، وہ یہ کہ انگلش الفاظ صحیح نظر نہیں آتے، کیا آپ چیک کر کے ہل بتا سکتے ہیں۔
  5. عبدللہ خان

    ورڈ پریس سائیٹ پر اردو پوائنٹ کی طرح جمیل نوری فانٹ اپلوڈ کرنا اور دکھانا

    شکریہ: اس سائز کا کیا حل ہے۔؟ کیا اردو پوانٹ والے یہی طریقہ استعمال کر رہے ہیں۔؟ اور اگر ایسا کرنے کا طریقہ سمجھا دیں تو عین نوازش ہو گی۔
  6. عبدللہ خان

    ورڈ پریس سائیٹ پر اردو پوائنٹ کی طرح جمیل نوری فانٹ اپلوڈ کرنا اور دکھانا

    السلام علیکم کیا جمیل نوری نستعلیق کی EOT,WOFF,WOFF فائل بن سکتی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میری ویب سائیٹ کو کوئی کسی بھی جگہ اور کسی بھی کمپیوٹر پر کھولے تو اسے جمیل نوری نستعلیق میں ہی نظر ہے خواہ اس میں یہ فونٹ انسٹال ہو یہ نہ ہو۔ جیسے اردوپوانٹ کا معاملہ ہے۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو برائے کرم تفسیل...
Top