نتائج تلاش

  1. اقبال محبوب

    پرسکوں

    پرسکوں
  2. اقبال محبوب

    عدیم ہاشمی اسی ایک فرد کے واسطے مرے دل میں درد ہے کس لیئے

    اسی ایک فرد کے واسطے مرے دل میں درد ہے کس لیئے میری زندگی کا مطالبہ وہی ایک شخص ہے کس لیئے مطلع میں دوسرے مصرعے میں شخص درد کا ہم قافیہ نہیں ہے، میرا خیال ہے یہاں فرد ہونا چاہیے۔ اور پہلے مصرعے میں اگر فرد کی جگہ شخص ہو تو شعر درست معلوم ہوتا، مجھے کوئی حوالہ تو نہیں مل رہا لیکن مجھے لگتا کہ...
  3. اقبال محبوب

    تعارف تعارف

    بہت شکریہ جناب سلامت رہیں
  4. اقبال محبوب

    تعارف تعارف

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ تمام اراکینِ محفل کی خدمت میں آداب۔ نام: محمد اقبال رہائش: اسلام آباد کام: پروڈیوسر پی ٹی وی ایک عرصے سے اس فورم کے ادبی ذخیرے سے فیضیاب ہو رہا ہوں۔ آج سوچا باقاعدہ ممبر بن کر حسب توفیق اس اچھے کام میں اپنا حصہ بھی ڈالا جائے۔ انشاءاللہ آپ دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے...
Top