نتائج تلاش

  1. A

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    السلام علیکم، اب دستخط صحیح ظاہر ہو رہے ہیں۔ اقتباس کا فونٹ میں ٹھیک کر دوں گا۔ فورم کے صفحے کی پرابلم کو بھی دیکھنا پڑے گا۔ والسلام
  2. A

    وی‌بلیٹن پر منتقلی مکمل

    شکریہ شمشاد بھائی. فہیم، بھئی کیوں ہکے بکے ہیں؟
  3. A

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    منیر طاہر، اس کا تعلق نیٹ‌کے ساتھ نہیں ہے. یہ اس ایڈیٹر میں ہی کچھ بگ ہے. آپ ایک مرتبہ ایڈیٹر کے باہر کلک کرنے کے بعد دوبارہ اس میں کلک کریں تو یہ ٹھیک کام کرے گا.
  4. A

    وی‌بلیٹن پر منتقلی مکمل

    فہیم، ابھی کچھ انتظار کریں.. انشاءاللہ سارا کام وقفے وقفے سے ہوتا رہے گا.
  5. A

    وی‌بلیٹن پر منتقلی مکمل

    رینک ٹھیک نہیں آ رہے تھے.. اب اسے ٹھیک کر دیا گیا ہے.
Top