نتائج تلاش

  1. طلحہ شہادت

    سب جانتے ہوئے بھی انجان بن کے رہنا - غزل

    سب جانتے ہوئے بھی انجان بن کے رہنا خود اپنے جھونپڑے میں مہمان بن کے رہنا جب اُن کو اِس شہر میں، نہ جانتا تھا کوئی مجھے یاد ہے وہ انکی، پہچان بن کے رہنا میں بے حسی کی انکی، مثال کیا دوں یارو وہ پتھروں کی طرح، بے جان بن کے رہنا رسمِ وفا سے جو بھی، ناآشنا ہو لوگو بےفائدہ ہے اُس پر سلطان...
  2. طلحہ شہادت

    تعارف رسمی تعارف

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔۔۔ تمام اراکینِ محفل کی خدمت میں آداب۔ طالبِ علم تو طِب کا ہوں لیکن اردو ادب کے ساتھ شغف مجھے وراثت میں ملا ہے۔ والدین کے ادبی ذوق کے باعث مجھ میں بھی ادب کی خدمت کرنے کا جذبہ پروان چڑھا ہے، ایک نو آموز شاعر ہوں اور تحریر کے ساتھ ساتھ تقریر کا بھی شوقین ہوں۔ ایک طالبِ...
Top