نتائج تلاش

  1. شادمانی

    کیا یہ ہارڈوئیر پرابلم ہے؟

    میرے پاس ڈیل پی 4 ہے ۔ وہ آن نہیں ہو رہا۔ 6 لمبی بیپ دیتا ہے اور مانیٹر پر کچھ بھی شو نہیں ہوتا۔ آپ کے خیال میں کیا مسئلہ ہے؟ مدر بورڈ پر اورنج لائٹ آن ہوتی ہے اور سی پی یو کی بیک سائیڈ چاروں لائٹ بھی آن ہوتی ہے۔
  2. شادمانی

    تعارف شادمانی

    اسلام و علیکم پورا نام مبشر محبوب ہے شادمانی میرا تخلص- سرکاری ملازم ہوں اور سرگودھا کے ایک گاؤں میں مقیم ہوں- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی ایل آئی ایس کر رہا ہو- فلمیں دیکھنے اور کتابیں پڑھنے کا شوق ہے- اس کے ساتھ ساتھ شاعری بھی کرتا ہوں-
Top