نتائج تلاش

  1. شبیر حسین بھٹی

    آج کا مسلمان؟

    اسلام و علیکم! میرے پیارے بھائیو اور بہنوں! میرا آپ لوگوں سے سوال ہے کہ ہم مسلمان ہی کیوں پوری دنیا میں رسوا ہو رہے ہیں؟ اگر ایک ہی کام کوئی دوسرے مذہب کا بندہ کرے تو وہ اپنے حق کے لیے لڑ رہا ہے اور اگر وہی کام ایک مسلمان کرے تو وہ انتہا پسند بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔۔۔ آکر کیوں؟ مسلمان ہونا آج کے...
  2. شبیر حسین بھٹی

    تعارف شبیر حسین بھٹی

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا کیسی زمین بنائی اور کیا آسماں بنایا میرا نام شبیر حسین بھٹی ہے۔ میرا تعلق ضلع قصور۔ پنجاب سے ہے۔ میں صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے مزار کے قریب رہائش پزیر ہوں۔ مجھے فخر ہے کہ میں مسلمان اور پاکستانی ہوں۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمیں دین کو سہی سمجھنے اور اس پہ عمل...
Top