نتائج تلاش

  1. غلام مجتبیٰ ملک

    دستِ دولت تیری اوقات پہ خاک

    میرے دشمن کی نئی گھات پہ خاک دورِ الفت کے واقعات پہ خاک میرے کاسے میں فقط حسرت ہے دستِ دولت تیری اوقات پہ خاک تیرے ماتھے پہ شکن آئی تھی بندہ پرور! تیری خیرات پہ خاک التجائیں قبول تک نہ گئیں میری حالت، میرے حالات پہ خاک غلام مجتبٰی ملک
  2. غلام مجتبیٰ ملک

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    السلام و علیکم عزیزو، دوستو، بزرگو! میرا نام غلام مجتبٰی ملک ہے۔ ایک طالب علم ہوں۔ اس کے علاوہ (الحمدللہ) چھوٹا سا کاروبار ہے۔ اردو ادب سے بے انتہا لگاؤ ہے۔ میر تقی میر سے لے کر وصی شاہ تک سب شعرا سے عشق ہے۔ یقین کیجئے کہ مجھے اپنا تعارف لکھتے لکھتے نصف گھنٹہ سے زیادہ ہو گیا ہے مگر میں ایک...
Top