نتائج تلاش

  1. Saira Ali

    تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

    السلام علیکم ۔ کافی دنوں سے اس فورم میں بن بلائے مہمان بن کر آ رہی تھی ۔۔۔کچھ باتیں پڑھ کر ہنسی آتی کچھ باتوں پر غصہ اور جواب دینے کے لئے یہ انگلیاں مچلنے لگتی ۔۔ لیکن سستی بھی شاید کسی چڑیا مینا یا شاید طوطے کے نام ہیں جی۔ اب یہاں کی میمبر ہوکر بھی تین چار دن میری مٹر گشت یونہی جاری رہی...
Top