نتائج تلاش

  1. ذیشان A

    خدا اور بندے کا تعلق (تحریر برائے اصلاح)

    #خدا_سے_تعلق بندے اور رب کا تعلق بڑے راز کی بات ہے اس بھید کو پانا نا ممکن ہے ۔ہر شخص کا خدا سے تعلق جدا نوعیت کا ہوتا ہے ۔ اس میں گناہگار یا نیک، کافر یا مسلم کی کوئی تخصیص نہیں ۔ کچھ لوگ ضدی قسم کے ہوتے ہیں اپنی ضد پر اڑے رہتے ہیں اور خدا ان کی طلب کے مطابق ان کو عطا کرتا رہتا ہے ۔ کچھ لوگوں...
  2. ذیشان A

    تعارف تعارف

    اسلام و علیکم میرا نام ذیشان علی ۔میرا تعلق کراچی سے ہے ۔تعلیم کے بارے میں نہ ہی پوچھیں بس لکھنا پڑھنا آتا ہے ایک پرائیویٹ فرم میں بطور ٹیکنیشن نوکری کر رہا ہوں ۔ اردو ادب سے کافی لگاؤ ہے ۔ بالخصوص شاعری سے ۔ بارہا اردو فورم سے غزلیں چرائی ہیں ۔ آج بھی ایک غزل چراتے سوچا کیوں نہ اس فورم کا حصہ...
Top