نتائج تلاش

  1. Hafeezullah Amin Tabassum

    نہیں آیا ہے کوئ بھی تازہ خیال ایک مدت سے

    نہیں آیا ہے کوئ بھی تازہ خیال ایک مدت سے نہیں آیا ہے کوئ بھی لمحہٴ ملال ایک مدت سے خشک ہو گئے ہیں گالوں پہ جم کے آنسو میرے نہیں آیاہے قلم پہ میرے دورِجمال ایک مدت سے نہیں لیتا یہ اب تو اُس گلی میں جانے کا نام تک ! نہیں دکھایا ہے دِل نے کوئ کمال ایک مدت سے گھبرا گیا ہے شائد واعظ کی باریک چالوں...
Top