نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    کیوں، کیا طلسم ہوش ربا کے نسخے جویریہ بٹیا کی لائبریری میں موجود ہیں؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    طلسم ہوش ربا پر لائبریری میں کام کی شروعات تو ہوئی تھی پر ابتدائی مراحل میں ہی کام رک گیا تھا شاید اس لیے عمرو عیار کی یاد نہ دلائی جائے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    بہنوں کو منانے کے نسخے ہوتے ہیں ہمارے پاس۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اللہ خیر کرے! اپنا اور شہزادے کا بے حد خیال رکھیں بٹیا رانی۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    فوری تبدیلی نہ کرتے تو شاید بھول جاتے۔۔۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسی ہیں جویریہ بٹیا رانی؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    تعمیل کی گئی! :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    خوب است! :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں! :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ بٹیا رانی۔ شب بخیر! :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آئس کریم پر تو کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔ آپ کہہ دیا کریں کہ آئس کریم ہوتی ٹھنڈی ہے لیکن اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔۔۔ یا ایسے ہی بڑے بڑے حکیمانہ فقرے بول کر لوگوں کو قائل کر لیا کریں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ارے پگلی، جلدی سے اس سے نجات حاصل کر لیں۔ ویسے بھی زکام کو سردیوں کا لطف لینے کی راہ میں کب حارج ہوتا ہے بھلا؟ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لیکن رکوع کے بغیر قعدہ کی کیا صورت ہو؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    سوال ہی نہیں اٹھتا! :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیسے مزاج ہیں برادرم؟ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں ہماری ماہی بٹیا اور ابھی تک زکام کا قلع قمع ہوا یا نہیں؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! اب اتنے سارے صفحات پڑھنے ہوتے ہیں صبح اٹھ کر تو وقت تو لگے گا ہی۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تک اس بابت مشاورت کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ہے۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہ تبدیلی وسائل سے متعلق تھی، افراد سے متعلق نہیں۔ :) :) :)
Top