مشرف کی کتاب کے بعد نوازشریف کا یہ بیان کئ بار نظروں سے گزرا کے انہں واجپئ نے فون پے کارگل کے بارے میں بتایا۔۔۔۔مان لیا جاے پھر بھی سوال پہ پیدا ہوتا ہے کی"کیا ہمارے وزیراعظمصاحب اتنے آپنے ہی ملک کے ایک حصے کے بارے میں کیسے بے خبر ہو سکتے ہں؟کمال ہے انہں خود ہی نہں پتا چل ا کی ان کے ملک کے فوج...