سعود بھائی صرف اپنی نہیں بلکہ سب کی خیریت بتانا ہے ۔ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔
سیاسی موسم تو ابھی تازہ ترین خبر ہے کہ وزیر اطلاعات نے استفعٰی دے دیا ہے ۔ عمران خان کا جلسہ دیکھیے کیا رنگ لاتا ہے۔ طبعی موسم اچھا ہے ۔ تھوڑی تھوڑی سردی ہے ، آج قائد اعظم محمد علی جناح کا 135 واں یوم پیدائش ہے ۔...