نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

    بے شک. جزاک اللہ جی لاقانونیت ایک المیہ ہے. دار الحکومت بھی محفوظ نہیں ہے.
  2. محمد تابش صدیقی

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

    آمین. جزاک اللہ عثمان بھائی. چھیننے والے کا سٹائل ایسا ہی تھا کہ اچکا لگ رہا تھا. گن پوائنٹ پر نہیں چھینا. واردات بھی انتہائی مصروف اڈے اور اسلام آباد کی مصروف ترین روڈ اسلام آباد ایکسپریس وے پر ہوئی. جس پر شام کے وقت کافی رش ہوتا ہے. بہر حال کچھ بھی ہو سکتا ہے. آپ کی بات درست ہے کہ احتیاط لازمی...
  3. محمد تابش صدیقی

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

    وہ کم از کم قابلِ رحم نہیں، بلکہ اچکا ٹائپ لگ رہا تھا. یہ کوئی جواز نہیں لوٹ مار کا. ٹی وی کے اثر اور حکومتی لوٹ مار سے متفق ہوں. عوام میں ہر دو طرح کے افراد موجود ہیں. جس کی مثال اس واقعہ میں بھی موجود ہے. ضرورت اس بات کی ہے کہ معاشرہ میں موجود اچھائی کی حوصلہ افزائی کی جائے. نہ کے ہر وقت برائی...
  4. محمد تابش صدیقی

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

    آمین. جزاک اللہ. آپ کی باتوں سے متفق ہوں، مگر کسی حد تک احتیاط لازمی ہے. کسی کے حوالے سے بد گمانی نہ کریں. مگر اپنے حفاظتی اقدامات ضرور مکمل رکھیں.
  5. محمد تابش صدیقی

    زیک مجھے تو دو طرفہ رویہ نظر آیا ہے. آپ کی طرف سے بھی کوئی اچھے الفاظ سے یاد نہیں کیا گیا. میں...

    زیک مجھے تو دو طرفہ رویہ نظر آیا ہے. آپ کی طرف سے بھی کوئی اچھے الفاظ سے یاد نہیں کیا گیا. میں ذاتی طور پر بحث برائے بحث اور جھگڑوں سے دور رہنا اسی لیے پسند کرتا ہوں. کہ اس سے رویوں میں الجھاؤ پیدا ہوتا ہے. کسی ایک کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا.
  6. محمد تابش صدیقی

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

    آمین. جزاک اللہ ابو مدین بھائی.
  7. محمد تابش صدیقی

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

    آمین جزاک اللہ عدنان بھائی
  8. محمد تابش صدیقی

    مفروضہ

    لیکن ایسا مفروضہ جائز ہے. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    :D

    :D
  10. محمد تابش صدیقی

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

    آج کے اس ہما ہمی اور نفسا نفسی کے دور میں اخلاص ڈھونڈے نہیں ملتا۔ کسی کی پریشانی پر دکھ اور افسوس کے اظہار کے لیے سوشل میڈیا پر چند جملے لکھ دینا ہی کافی سمجھا جاتا ہے۔ اس گھٹن زدہ معاشرے میں جب کہیں سے تازہ ہوا کا جھونکا داخل ہوتا ہے تو جیسے مایوسی کی چھائی گھٹا یک دم چھٹ جاتی ہے اور پھر سے نئی...
  11. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    دسویں نے اشتہار سے پہلے استعمال کر لیا تھا۔ :P
  12. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    یہ جو ہوائی مرلہ ہے، کل کو اصل مرلے والے نے گھر بنایا تو کہاں جائے گا۔ :P
  13. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    میرا خیال ہے کہ کوئی نوا جملہ لاؤ، مطلب لطیفہ لاؤ۔ لطیفہ نہ ہوا، لاسٹک ہو گیا،کھچے ہی جا رہا ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

  15. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح

    خاب خواب غالباً دھَرنا اور کَرنا کے ساتھ مُڑنا اور جُڑنا قوافی نہیں ہو سکتے۔ اساتذہ بہتر رہنمائی فرمائیں گے۔ الف عین راحیل فاروق محمد ریحان قریشی امجد علی راجا کاشف اسرار احمد
Top