یہ جو آپ کہہ رہیں کہ
آپ اور @متفق والے تو گنجے ہو جائیں گے ایسے ہی :rollingonthefloor: پہلے ہی چار بال ہیں، وہ بھی نوچ ڈالے
۔۔۔
میں سمجھا مارکیٹنگ کر رہی ہیں :battingeyelashes:
بھٹی صاحب۔ یہ جو 2 ووٹ نتھ کے ہیں اس کی تو سمجھ آ رہی، کہ شاید ان دونوں ووٹوں نے ابھی تک سنبھال کر رکھی ہوئی ہو ۔۔۔ لیکن یہ اپنے لئیق احمد صاحب کس جمہوری رویے کا مظاہرہ فرما رہے ہیں۔ :sneaky::LOL:
:cool2: